yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • پاکستان کا بھارت کے کشمیر سے متعلق دعوے مسترد، اقوام متحدہ کے نقشے ہی واحد مستند حیثیت قرارپاکستان کا بھارت کے کشمیر سے متعلق دعوے مسترد، اقوام متحدہ کے نقشے ہی واحد مستند حیثیت قرار
    • نئے صوبے کے قیام کی متنازع قانون سازی پر پی ٹی آئی کی شدید مخالفت، فیڈریشن کے استحکام کو لاحق خطرات سے خبردارنئے صوبے کے قیام کی متنازع قانون سازی پر پی ٹی آئی کی شدید مخالفت، فیڈریشن کے استحکام کو لاحق خطرات سے خبردار
    بین الاقوامی خبریں
    • خلیجی سلامتی کے لیے امریکی اتحاد ناکافی، خود کفالت ناگزیر: قطری ترجمان کا اہم انکشافخلیجی سلامتی کے لیے امریکی اتحاد ناکافی، خود کفالت ناگزیر: قطری ترجمان کا اہم انکشاف
    • فرانس کے سابق میئر جوکیم پیوئیو پر نابالغ بچوں سے جنسی زیادتی کے تازہ الزامات، دو نئے گواہ سامنے آئےفرانس کے سابق میئر جوکیم پیوئیو پر نابالغ بچوں سے جنسی زیادتی کے تازہ الزامات، دو نئے گواہ سامنے آئے
    شوبز
    • معروف گلوکار نثار ویناڈ 44 سال کی عمر میں دبئی میں انتقال کر گئے، پرفارمنس سے چند گھنٹے قبل دم توڑا##معروف گلوکار نثار ویناڈ 44 سال کی عمر میں دبئی میں انتقال کر گئے، پرفارمنس سے چند گھنٹے قبل دم توڑا ##
    • مومینہ اقبال اور ساقب چدھڑ تنازع: ایم پی اے نے بہنوں پر سنگین الزامات عائد کر دیےمومینہ اقبال اور ساقب چدھڑ تنازع: ایم پی اے نے بہنوں پر سنگین الزامات عائد کر دیے
    مقامی خبریں
    • پاکستان کا بھارت کے کشمیر سے متعلق دعوے مسترد، اقوام متحدہ کے نقشے ہی واحد مستند حیثیت قرارپاکستان کا بھارت کے کشمیر سے متعلق دعوے مسترد، اقوام متحدہ کے نقشے ہی واحد مستند حیثیت قرار
    • نئے صوبے کے قیام کی متنازع قانون سازی پر پی ٹی آئی کی شدید مخالفت، فیڈریشن کے استحکام کو لاحق خطرات سے خبردارنئے صوبے کے قیام کی متنازع قانون سازی پر پی ٹی آئی کی شدید مخالفت، فیڈریشن کے استحکام کو لاحق خطرات سے خبردار
    کاروبار
    • پاکستان معاشی اتار چڑھاؤ کے چکر میں واپس نہیں جائے گا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا واضح اعلانپاکستان معاشی اتار چڑھاؤ کے چکر میں واپس نہیں جائے گا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا واضح اعلان
    • گوانگزو میں پاکستان چین سرمایہ کاری فورم: پانچ اہم مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط، نئی اقتصادی راہیں متعینگوانگزو میں پاکستان چین سرمایہ کاری فورم: پانچ اہم مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط، نئی اقتصادی راہیں متعین
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

بھارتی آرمی چیف کی گیڈر بھبھکی۔۔۔ پاک فو ج بھی میدان میں آگئی، دشمن کو کرارا جواب دے دیا

MH Kazmi September 24, 2019 1 min read
AFTER, INDIAN, ARMY CHIEF, ISPR, REPLIED, BACK, TO, HIM, BRAVELY
Share this:

راولپنڈی (ویب ڈیسک ) بھارتی آرمی چیف کی گیدڑ بھبھکیوں اور بالاکوٹ میں دہشت گردوں کے کیمپ سے متعلق بے بنیاد بیان پر پاک فوج خود میدان میں آ گئی ہے اور کرارا جواب دیتے ہوئے واضح اعلان کر دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر آصف غفور کی جانبسے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ بھارتی ملٹری کمانڈرز کے خصوصی طور پر آزاد جموں کشمیر کے بارے میں بیانات مقبوضہ کشمیر میں صورت حال کو ہینڈل کرنے میں ناکامی کی عکاس ہے ، بھارت کمانڈرز مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی اور محاصرے سے دنیا کی توجہ ہٹانے کی کوشش کر رہے ہیں ۔ دہشتگردوں کے مبینہ کیمپ کی موجودگی کے الزامات فالس فلیگ آپریشن کا پلان ہے ، کسی بھی بھارتی مس ایڈونچر سے خطے کے امن کو شدید نقصان ہو گا ،پاک فوج کسی بھی قسم کے مس ایڈونچر اور جارحیت کا بھر طریقے سے جواب دینے کیلئے مکمل طور تیار ہے چاہے اس کی قیمت جو بھی ہو ۔ یاد رہے کہ بھارتی آرمی چیف نے بیان بالاکوٹ میں دہشتگردوں کے کیمپ کا بے بنیاد بیان جاری کیا تھا جسے پاکستان کے دفتر خارجہ نے مسترد کردیا تھا ۔ ی جی آئی ایس پی آر نے ایک اور ٹویٹ میں کہا کہ بھارت کی چھیڑ چھاڑ کے خطے کے امن پر سنگین نتائج مرتب ہوں گے۔پاکستان کی مسلح افواج جارحیت کا ہر قیمت پر جواب دینے کے لیے تیار ہیں۔بالاکوٹ میں دہشتگردوں کے کیمپوں کا پروپیگنڈا فالس فلیگ آپریشن کے لیے بھارتی ڈرامے بازی ہے۔

AFTER, INDIAN, ARMY CHIEF, ISPR, REPLIED, BACK, TO, HIM, BRAVELYAFTER, INDIAN, ARMY CHIEF, ISPR, REPLIED, BACK, TO, HIM, BRAVELYAFTER, INDIAN, ARMY CHIEF, ISPR, REPLIED, BACK, TO, HIM, BRAVELY

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
PAKISTAN, EXCELLENT, DECISION, ON, INTERNATIONAL, TRADE, WHICH, BORDER, TO, BE, OPENED, AGAIN
Previous Post تجارت کے فروغ کے لیے پاکستان کا ایک اور شاندار اقدام۔۔۔۔ طورخم کے بعد کونسا بارڈر کھولنے کا فیصلہ کر لیا؟ جانیے
Next Post نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
NIMARTA CASE, NEW, TURN, MILLIONS, RUPEES, IN, STUDENT'S, ACCOUNT, ARRIVED, AT, ONCE

Related Posts

پاکستان کا بھارت کے کشمیر سے متعلق دعوے مسترد، اقوام متحدہ کے نقشے ہی واحد مستند حیثیت قرار

پاکستان کا بھارت کے کشمیر سے متعلق دعوے مسترد، اقوام متحدہ کے نقشے ہی واحد مستند حیثیت قرار

September 8, 2026
نئے صوبے کے قیام کی متنازع قانون سازی پر پی ٹی آئی کی شدید مخالفت، فیڈریشن کے استحکام کو لاحق خطرات سے خبردار

نئے صوبے کے قیام کی متنازع قانون سازی پر پی ٹی آئی کی شدید مخالفت، فیڈریشن کے استحکام کو لاحق خطرات سے خبردار

September 8, 2026
عمران خان کی بہنوں عالیہ اور عظمیٰ خان کے خلاف مقدمات کی رپورٹ اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش

عمران خان کی بہنوں عالیہ اور عظمیٰ خان کے خلاف مقدمات کی رپورٹ اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش

September 8, 2026
خلیجی سلامتی کے لیے امریکی اتحاد ناکافی، خود کفالت ناگزیر: قطری ترجمان کا اہم انکشاف

خلیجی سلامتی کے لیے امریکی اتحاد ناکافی، خود کفالت ناگزیر: قطری ترجمان کا اہم انکشاف

September 7, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.