yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

عدلیہ کو دھمکیاں دینے پر نہال ہاشمی کو گرفتار کیا جائے، تحریک انصاف

MH Kazmi May 31, 2017May 31, 2017 1 min read
Nihal Hashmi be arrested on threaten to judiciary, PTI
Share this:

 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے مسلم لیگ ن کے سینیٹر نہال ہاشمی کی متنازع تقریر پر ردعمل میں کہا کہ نہال ہاشمی کو کھلے عام عدلیہ اور جے آئی ٹی کو دھمکیاں دینے کے جرم میں گرفتار کیا جائے۔

Nihal Hashmi be arrested on threaten to judiciary, PTI
Nihal Hashmi be arrested on threaten to judiciary, PTI

الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا کہ نہال ہاشمی کا بیان بغاوت اور دہشت گردی کے مترادف ہے، تحریک انصاف اور عوام سپریم کورٹ کے ججز  اور جے آئی ٹی کیخلاف کسی سازش کامیاب نہیں ہونے دینگے۔ فواد چوہدری نے کہا کہ آرٹیکل 190 کے تحت فوج کی ذمے داری ہے کہ سپریم کورٹ کے احکامات پرعملدرآمد کو یقینی بنائے۔ سازشی ٹولہ جے آئی ٹی اور اداروں کو پھنسانا چاہ رہا ہے تاکہ تفتیش رک جائے۔ ججزکے خلاف اسکینڈل بنانا قابل مذمت ہے۔ نہال ہاشمی نے کھلی دھمکی ہے، اس پرتحریک انصاف کو تشویش ہے۔ حسین نواز کی پیشی کے بعد اسلام آباد میں صورتحال تبدیل ہورہی ہے۔  48 گھنٹوں میں سپریم کورٹ اور جے آئی ٹی کے خلاف مہم شروع کردی گئی ہے۔

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہا کہ نہال ہاشمی نے پاناما کیس میں قائم جے آئی ٹی کو دھمکیاں دیں ۔ عدلیہ اور جے آئی ٹی کو دھمکیاں دینے پر انہیں گرفتار کیا جائے۔ اسد عمر نے سوال کیا کہ کیا پاکستانی اداروں کے دبنگ محافظ چوہدری نثار حرکت میں آئیں گے۔ کیا وہ ججز، عدالت اور جے آئی ٹی کو دی جانے والے سنگین دھمکیاں کسی نوٹس کے بغیر جانے دیں گے۔ عدالت اور جے آئی ٹی کو کھلے عام دھمکانے والے نہال ہاشمی کی گرفتاری کا پروانہ کب جاری کریں گے۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Flight operations resumed after the two hours at Lahore airport
Previous Post لاہور ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن دو گھنٹے بعد بحال
Next Post اپوزیشن جماعتوں نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہرپارلیمنٹ لگا لی
Opposition parties had set Parliament out of the Parliament House

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.