yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ندا یاسر نے سب کو ہی پیچھے چھوڑ دیا

Web Editor February 23, 2019 1 min read
Nida Yasir left behind all
Share this:

لاہور: اداکارہ ندا یاسر کا مارننگ شو ”گڈ مارننگ پاکستان“ ایک ایسا پروگرام ہے جو صبح کے وقت خواتیں بڑے شوق سے دیکھتی ہیں، اپنے منفرد انداز میں پاکستانی اداکارہ نے بہت ہی کم عرصے میں مارننگ شو کی دنیا میں منفرد مقام بنایا ہے جبکہ اب ندا یاسر نے اداکاری کو مکمل طور پر خیر باد کہہ چکی ہیں۔ اپنے مارننگ شو کی خاطر ندا یاسر منفرد انداز اپناتی رہتی ہیں، لیکن اس دفعہ جو انہوں نے انداز اپنا لیا وہ ہر ایک کو بھا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ندا یاسر کو پہلے ندا پاشا کے نام سے جانا جاتا تھا ۔ یاسر نواز بلوچ سے شادی کرنے کے بعد اب ان کو ندا یاسر کے نام سے جانا پہچانا جاتا ہے۔ ندا یاسر مارنگ شو کے علاوہ فلاحی کاموں میں بھی بڑ چڑھ کر ححصہ لیتی ہیں، کچھ عرصہ قبل اپنے شوہر یاسر نواز کے ساتھ مل کر ندا یاسر نے اپنے گھر اور اطراف میں سرسبز پودے لگانے کا عمل تیز کر تھا ۔ تاہم اب نداا یاسر نے ایسا اسٹائل اپنا لیا ہے کہ مداح بھی ورطہ حیرت میں ڈوب گئے ہیں۔ ندا یااسر کی حال ہی میں کچھ تصاویر سامنے آئی ہیں جن میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ندا یاسر نے مشرقی لباس کی بجائے مغربی لباس زیب تن کیا ہوا ہے لیکن وہ یہ جانتی ہیں کہ انکاا تعلق پاکستاانی معاشرے سے ہیں اور وہ اپنی اقدار کو نہیں بھولی، انہوں نے مغربی لباس تو پہنا ہے لیکن کوئی بھی انہیں اس لباس کی وجہ سے تنقید کا نشانہ نہیں بنا رہے بلکہ انکے نئے انداز پر اانکی تعریف کر رہے ہیں اور ندا یاسر کو سرا رہے ہیں کہ وہ اس لباس میں بہت خوبصورت اور جاذب نطر دکھائی دے رہی ہیں۔ندا یاسر کی نئی تصاویر آپ بھی دیکھیں :

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
"Captain won, Modi lost"
Previous Post ’’کپتان جیت گیا، مودی ہار گیا‘‘
Next Post اداروں کی بھارت کی ممکنہ جارحیت کے پیش نظر ایل او سی پر ہنگامی حالت نافذ
Institutions emergency condition enforcement on LOC regarding the possible aggression of India's

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.