yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

نکول کڈمین اپنی سوانح حیات قلمبند کریں گی

MH Kazmi February 6, 2017 1 min read
Nicole Kidman decides to make biography on herself
Share this:

ہولی وڈ اسٹار نکول کڈ مین اپنی سوانح حیات لکھنے کی منصوبہ بندی کررہی ہیں، ذرائع کے مطابق آسکر ایوارڈ یافتہ اداکارہ نے کتاب لکھنے کا فیصلہ کیا ہے، جس میں وہ 2001 میں ٹام کروز سے علیحدگی اور موجودہ شوہر کیتھ اربن جو کثرت مے نوشی کے باعث 2007 میں بحالی صحت کے مرکز میں داخل ہوئے تھے، کے ساتھ زندگی کی تفصیلات قلمبند کریں گی۔

Nicole Kidman decides to make biography on herself
Nicole Kidman decides to make biography on herself

فیمیل فرسٹ رپورٹ کے مطابق نکول کڈ مین نے کہا ہے کہ ان کے کتاب کے حوالے سے پبلشرز کے ساتھ ابھی ابتدائی رابطے ہوئے ہیں،جنہوں نے کئی ملین ڈالر کی پیشکش کی ہے۔سپر اسٹار کے پاس اپنی صفائی پیش کرنے کا اس سے اچھا موقع پہلے کبھی نہیں رہا۔اسٹار میگزین کے مطابق نکول کڈ مین اپنی نجی زندگی کی سختی سے حفاظت کرنے کے حوالے سے شہرت کی حامل ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اس بات کی ضمانت ہے کہ اگر وہ اپنی سوانح میں اپنی زندگی کے حقیقی واقعات قلمبند کرنے کو تیار ہیں، جس میں ٹام کروز سے ان کی علیحدگی بھی شامل ہے تو پبلشرز اداکارہ کو 80 لاکھ ڈالرز تک دے سکتے ہیں۔ذرائع نے مزید کہا کہ اداکارہ کی ٹام کروز سے علیحدگی، اربن کیتھ کے ساتھان کی زندگی کا ناہموار دور اور اس سب کے مابین سب کچھ پڑھنے کے لائق ہوگا۔نکول کڈمین اور ٹام کروز جو1989 میں فلم ڈیز آف تھنڈر کے سیٹ پر ملاقات کے فوراََ بعد ایک دوسری کی محبت میں گرفتار ہوگئے تھے اور 1990 میں کرسمس پر دونوں شادی کے بندھن میں بندھ گئے تھے،شادی کے بعد انہوں نے بیٹی ازابیلا اور بیٹا کونور کو گودلیا تھا۔ ٹام کروز سے علیحدگی کے بعد2006میں نکول کڈمین نے اربن کیتھ سے شادی کرلی اور ان دونوں کی دو بیٹیاں سنڈے اور فیتھ ہیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Kasur: two robbers killed in police encounter
Previous Post قصور: مبینہ پولیس مقابلہ میں 2 ڈاکو ہلاک
Next Post ترک فورسز کا کریک ڈائون، 450 افراد گرفتار
Turkish forces cracked down, arresting 450 people

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.