yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
بین الاقوامی خبریں

کروڑ پتی فٹ بالر نیمار بھی ‘کرونا امداد’ کا امیدوار

MH Kazmi June 5, 2020June 5, 2020 1 min read
Share this:

ویب ڈیسک — برازیل سے تعلق رکھنے والے دنیا کے مہنگے ترین فٹ بالرز میں شامل نیمار کے لیے 120 ڈالرز کی فلاحی امداد غلطی سے منظور کر لی گئی ہے۔ برازیل میں کرونا وائرس کے سبب متاثر ہونے والے کم آمدنی والے افراد کے لیے مختص امدادی رقم کے لیے فٹ بالر نیمار کے نام سے دائر درخواست کی بھی منظوری دے دی گئی تھی۔ تاہم حکام نے تحقیقات کے بعد اُن کا نام مستحقین کی فہرست سے نکال دیا ہے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق نیمار کا نام، تاریخ پیدائش اور برازیل کا شناختی نمبر امدادی رقم حاصل کرنے کے لیے استعمال کیا گیا تھا۔ برازیل مین 120 ڈالرز کی یہ ہنگامی امداد ان لوگوں کو فراہم کی جا رہی ہے جو لاک ڈاؤن کی وجہ سے یا تو بے روزگار ہو گئے ہیں یا اُنہیں مالی مشکلات کا سامنا ہے۔ امدادی رقم وصول کرنے والوں میں بڑی تعداد باورچیوں یا صاف ستھرائی کے شعبے سے تعلق رکھنے والے افراد کی ہے۔

NEYMAAR LAST AGREEMENT WORTH 222M EUROS

امدادی رقم کی فہرست میں نام آنے کی خبر دینے والی نیوز ویب سائٹ ‘یو او ایل’ کے مطابق ابتدائی طور پر حکام نے نیمار کے لیے امدادی رقم کی منظوری بھی دے دی تھی۔ لیکن بعد ازاں تحقیقات کے بعد ان کا نام مستحقین کی فہرست سے نکال دیا گیا۔ ‘یو او ایل’ کے مطابق نیمار کے اسٹاف نے رابطہ کرنے پر بتایا کہ نیمار نے کبھی اس امدادی رقم کے لیے درخواست نہیں دی تھی اور وہ نہیں جانتے کہ ایسا کس نے کیا ہے۔ کرونا وائرس کے سبب لاک ڈاؤن کے دوران 28 سالہ نیمار برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو کے نواح میں واقع ایک ریزورٹ ٹاؤن میں رہائش پذیر ہیں۔ برازیل کرونا کی وبا سے شدید متاثر ہونے والے ممالک میں سے ایک ہے جہاں امریکہ اور برطانیہ کے بعد کرونا وائرس سے سب سے زیادہ یعنی 34 ہزار سے زائد ہلاکتیں ہوئی ہیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post سول عہدوں پرفوجی افسروں کی تعیناتی کیوں؟
Next Post اصل چپلی کباب کا راز: مکئی کا آٹا

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.