yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
بین الاقوامی خبریں

چین ، ووہان میں پھر لاک ڈاءون، چمگادڑ مارکیٹ کے بعد کورونا کا نیا مرکز

MH Kazmi May 11, 2020 1 min read
Share this:

اسلام آباد(یس اردو نیوز) چین کو کورونا کی نئی لہر کا سامناہوچکا ہے۔ چین کے شہر ووہان کو کورونا وائرس کا مرکز سمجھا جاتا ہے اور وہاں حکام نے 8 اپریل کو لاک ڈاؤن کو مکمل طور پر ختم کردیا تھا۔ مگرایک ماہ بعد اب ووہان میں کورونا وائرس کی نئی لہر دیکھی جار ہی ہے اور گزشتہ ایک ماہ میں پہلی بار 8 اور 10 مئی کو وہاں سب سے زیادہ نئے کیسز کی تصدیق ہوئی۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق لاک ڈاؤن کو ختم کرنے کے بعد اتنی بڑی تعداد میں ووہان سے ایک ہی دن میں نئے کیسز سامنے نہیں آئے تھے۔ووہان سے ایک ہی دن میں اتنی بڑی تعداد میں کیسز سامنے آنے کے بعد حکام نے پریشانی کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ خطرہ اب بھی موجود ہے اور ہمیں سماجی فاصلوں سمیت دیگر احتیاطی تدابیر پر سخت عمل کرنے سمیت مشکوک افراد کی کڑی نگرانی کی ضرورت ہے۔ لاک ڈاؤن کو ختم کیے جانے کے بعد ووہان سے گزشتہ ایک ماہ کے دوران یومیہ کیسز سامنے نہیں آئے تھے اور بعض مرتبہ چند دن بعد ایک ہی کیس سامنے آیا تھا مگر مئی کے شروع ہوتے ہی ووہان سے یومیہ 2 سے تین اور بعد ازاں 5 اور پھر 10 مئی کو 17 نئے کیسز سامنے آئے۔ جہاں ووہان میں نئے مصدقہ کیسز کی تعداد میں اضافہ دیکھا گیا، وہیں حکام کے مطابق شہر میں درجنوں ایسے افراد موجود ہیں جن میں کورونا جیسی علامات موجود ہیں تاہم ان میں تاحال وائرس کی تشخیص نہیں ہوئی۔ ایک طرف جہاں ووہان میں نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، وہیں چین کے کئی شہروں میں معمولات زندگی کو بحال کرنے میں مزید نرمی کی جا رہی ہیں اور شنگھائی کی ڈزنی لینڈ پارک کو کھولنے سمیت سینما گھروں کو بھی کھولا جا رہا ہے۔ وہیں دوسری طرف چین کے صوبے جیلن کے شہر سوہان میں کورونا کے نئے کیسز میں تیزی کے بعد وہاں لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا۔رائٹرز کے مطابق گزشتہ ہفتے جیلن کے شہر سوہان میں 70 نئے کیسز کی تصدیق ہوئی اور چینی حکام نے اسی شہر کو کورونا کا نیا اور حالیہ مرکز قرار دیا ہے۔ ووہان میں 9 مئی کو 20 جب کہ 10 مئی کو 10 نئے کیسز کی تصدیق ہوئی اور مجموعی طور ایک ہفتے میں 70 نئے کیسز سامنے آنے کے بعد حکام نے شہر میں لاک ڈاؤن نافذ کرکے لوگوں کو گھروں تک محدود رہنے کی ہدایات کردیں۔

ووہان کی آبادی 6 لاکھ ہے اور وہاں سامنے آنے والے نئے کیسز زیادہ تر مقامی سطح پر پھیلے تاہم حکام اس حوالے سے تفتیش جاری رکھے ہوئے ہیں۔

کورونا کی نئی لہر کو دیکھتے ہوئے چینی حکام نے احتیاطی تدابیر کو مزید سخت کرنے کے احکامات جاری کردیے ہیں جب کہ کورونا کی علامات والے افراد کو کسی بھی صورت میں باہر نکلنے سے بھی روک دیا گیا۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post ایران کا جنگی جہاز خلیج عما ن میں تباہ، عملے کے 19 افراد ہلاک
Next Post پاکستان میں تنقید مگر دنیا بھر میں خراج تحسین، جسٹس (ر)جاوید اقبال کی سربراہی میں نیب کااعزاز، سارک اینٹی کرپشن فورم کا سربراہ بنا دیا گیا

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.