yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

من کی امیدوں، خوشحالی کی تمناؤں کےساتھ پاکستان میں نئے سال کا استقبال

Yesurdu December 31, 2015 1 min read
Share this:
new year with a welcome Pakistan
new year with a welcome Pakistan

کراچی……امن کی امیدوں اور خوشحالی کی تمناؤں کے ساتھ پاکستان میں نئے سال کا استقبال،آسمان پر رنگ ونور کی برسات،کراچی اور لاہور سمیت کئی شہروں میں جشن،، منچلے سڑکوں پر نکل آئے۔جیونیوزکی جانب سےتمام اہل وطن کونیاسال مبارک ہو۔نیا سال نئی خوشیاں،نیا انداز،کراچی اور لاہور سمیت کئی شہروں میں جشن منایا جارہا ہے اور آتش بازی کی جارہی ہے،کئی جگہ پر ہوائی فائرنگ بھی کی گئی ہے۔کراچی میں سی ویو، پورٹ گرینڈ، فائیواسٹار چورنگی نارتھ ناظم آباد سمیت شہر بھر میں جگہ جگہ آتش بازی کی جارہی ہے اور مرد و خواتین کاروں، موٹرسائیکلوں اور دیگر گاڑیوں پر سوار ہو کر نئے سال کا جشن منانے نکل آئے ہیں] کئی مقامات پر مٹھائی بھی تقسیم کی گئی۔لاہور میں بحریہ ٹاؤن میں نئے سال کا جشن منانے والوں کی بڑی تعداد موجود ہے اس کے علاوہ شہر میں مختلف مقامات پر لوگ نئے سال کو منانے کیلئے نکل آئے ہیں اور بارہ بجتے ہی شہر پٹاخوں اور ہوائی فائرنگ کی آواز سے گونجنے لگا،آتش بازی سے ماحول جگمگااٹھا۔شیخوپورہ میں نئےسال کی آمدپرمختلف علاقوں میں آتش بازی کی گئی اور مٹھائیاں تقسیم کی گئیں۔شیخوپورہ کے ریگل چوک پر پیپلزپارٹی کے رہنماکاشف عارف نےنئےسال کاکیک کاٹا،سال نوکی آمد پررہنمامسلم لیگ(ن)ندیم کاظمی کی رہائش گاہ پرمحفل میلاد منعقد کی گئی جس میں بڑی تعداد میں شہریوں نے شرکت کی۔پشاور میں نیو ایئر نائٹ پر نوجوان سڑکوں پر نکل آئے جنہوں نے بارہ بجتے ہی گانوں پر رقص کیا۔پشاور پولیس کی جانب سےنیو ائیرنائٹ پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔فیصل آباد میں نئےسال کی آمد پر نوجوان اورمنچلوں کی بڑی تعداد سڑکوں پرآگئی،جڑانوالہ روڈ پرنوجوانوں نے گاڑیوں پر ہلہ گلہ کیا اور مختلف گانوں پررقص کیا۔نئے سال کا جشن ضرور منائیں لیکن گولیاں نہ چلائیں، ہلڑ باز باز آجائیں،سیکیورٹی سخت ہے، انتظامیہ ہلڑبازی کرنے والوں سے نمٹنے کے لیے تیار ہے، ون ویلنگ، بغیر سائلنسر کی موٹرسائیکل اور ہوائی فائرنگ کرنے والوں کو دھرلیا جائے گا،سال کی پہلی رات حوالات میں گزرے گی۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post دہلی کی آلودگی کا حل، ایک دن جفت اور ایک طاق کا
Next Post کام اور سیاست عبادت سمجھ کر کرتے ہیں تو پھر
Nawaz Sharif

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.