yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

عمران خان کا ایک اور چونکا دینے والا سکینڈل سامنے آگیا ،جسکی خبر سابقہ دونوں بیویوں جمائمہ اور ریحام کو خبر تھی،سنسنی خیز انکشافات

MH Kazmi October 28, 2017October 28, 2017 1 min read
New, Scandal, MTV, Host, Kristina, biker, accused, Imran, Khan, for, sexually, harassment
Share this:

لاہور (یس اردو ویب ڈیسک)ایم ٹی وی کی معروف پریزنٹر کرسٹینا بیکر نے پاکستان تحریک انصاف کے قائد عمران خان پر جنسی ہراساں کرنے کے الزامات لگاتے ہوئے کہا کہ میں عمران خان کی جانب سے شادی کے کئے جانے والے وعدے پر1994میں اپنا حمل گرا دیا ،مگر بعدازاں جمائمہ سے رشتہ جوڑ لیاگیا۔کرسٹینا کا کہنا ہے کہ وہ عمران خان سے 1992سے رابطے میں تھی جو 1995میں اپنے منتقی انجام کو پہنچا ،1994میں حاملہ ہوئی,عمران خان کے ہمراہ لندن اور پاکستان میں وقت گزارا جس کا ذکر کرسٹینا نے اپنے کتاب ”ایم ٹی وی ٹو مکہ“ میں بھی کیا ہے۔
کرسٹینا نے ہالی وڈ کے ایک مقبول ترین پروگرام میں تفصیلات سے پردہ فاش کرتے ہوئے کہا کہ اسے عمران خان کی جانب سے جنسی ہراساں کئے جانے کے علاوہ ایک بار مارا پیٹا بھی گیا۔کرسٹینا کا کہنا ہے کہ وہ پاکستانی مسلمانوں سے متاثر ہوکر دائرہ اسلام میں داخل ہوئی،جب میں اپنے بوائے فرینڈ عمران خان کے ساتھ پاکستان کے دورے پر تھی۔پاکستان سے واپسی پر مجھے حمل ٹھہرنے کا احساس ہوا جس کی تصدیق ڈاکٹر نے بھی کر دی کہ وہ ایک بچی کی ماں بننے والی ہے۔عمران خان کو ا±سکی ہونے والی بیٹی کے بارے مطلع کیا گیا تو اس نے حمل گرانے کا یہ کہتے ہوئے اصرار کیا کہ وہ مجھ سے اسلامی تہذیب کے عین مطابق ازدواجی رشتہ میں منسلک ہوگا،جو قانونی اور مذہبی طور پر قابل قبول ہوگا۔تو میں چلسی ہسپتال میں اپنا حمل گرا دیا اور یہ سب ہسپتال کے ریکارڈ میں موجود ہے۔

Popular Videos:


کرسٹینا کا کہنا ہے کہ اس نے لند ن اور پاکستان کے دورے پر عمران خان کے شوکت خانم کینسر ہسپتال کیلئے فنڈ ریزنگ بھی کی۔ مگر جب ہم کلب گئے تو عمران خان نے یہ دس ہزار پونڈ جوئے میں ہارا دیا۔کرسٹینا نے مزید کہا کہ عمران خان حیلے بہانے بنا کے ٹالٹا رہا اور نائٹ کلب میں جمائمہ گولڈ سمتھ سے ملاقات ہونے پر اپنا ذہن بدل لیا۔تب میں تعلیمات دین اسلام میں اچھی طرح محو چکی تھی اور عمران خان سے شادی کی خواہاں تھی۔مگر میری تو دنیا کو جھٹکا ہی لگ گیا یہ جان کر کہ عمران خان جمائمہ سے شادی کرنے جا رہا ہے۔میں ایک ماہ روتی رہی، میں نے عمران خان کو ا س کے کئے ہوئے وعدے یاد کرائے، مگر اس نے مجھے اپنی زندگی سے باہر ایک ٹشو پیپر کی طرح پھینک دیا۔
کرسٹینا کے مطابق جمائمہ کے طلاق کے بعد عمران خان نے پھر مجھ سے رجوع کیا اور اپنے کئے پر شرمندگی کا اظہار بھی کیا اور معذرت بھی کی۔بول چال کے ایک بار پھر اچھے تعلقات استوار ہوگئے۔ عمران خان کی دعوت پر کرسٹینا نے 2014میں بنی گالا کا وزٹ کیاجہاں عمران خان کی جانب سے ایک عشائیہ کا اہتمام کیا گیا تھا۔ اعوان چوہدری اور نعیم الحق کے ذمے اِن کی رہائش کا بندوبست کرنا تھا۔اعوان چوہدری پر الزام عائد کرتے ہوئے کرسٹینا نے انکشاف کیا کہ اعوان چوہدری نے بے ہودہ الفاظ بھی استعمال کئے اور رات ایک ساتھ گزارنے کا بھی کہا۔کرسٹینا نے انکار بھی اور عمران خان کو اسے حوالے سے آگاہ بھی کیا کہ اعوان چوہدری نے تیزاب گردی کی دھمکی بھی دی ہے۔یہ میرے لئے ناقابل قبول تھا جب عمران خان نے خوشگوار وقت گزارنے اور اِس بات کو نظرانداز کرنے کا کہا۔اور اس واقعے کو فقط ایک مذاق قرار دیا۔اس وقت کرسٹینا نے عہد کر لیاکہ ایسے گھناونے چہروں کو دنیا کے سامنے ضرور بے نقاب کرے گی جنہوں نے عورتوں کو اپنی حوس کا نشانہ بنایا۔ریحام خان نے اپنے دوستوں کو بتایا ہے کہ اس نے عمران خان کے بلیک بیری میں کرسٹینا بیکر کے پیغامات خود دیکھے ہیں ،جب عمران خان کی ذوجہ کی حیثیت سے بنی گالا میں رہتی تھیں۔

Popular Videos:

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
most-powerful-elements-in-eggs
Previous Post انڈے کی زردی مضر نہیں مفید ہوتی ہے
Next Post آپ بولتے جائیں، کمپیوٹر خود اردو لکھے گا
urdu, writing, software, that, take, dictation, and, type, easily

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.