yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

وزیراعظم پاکستان گھر جا سکتے ہیں، سب سے بڑی خبر، اہم تجزیہ نگار کا بیان سنیں

MH Kazmi November 1, 2016April 15, 2017 1 min read
The Supreme Court is hearing the petitions Panama
Share this:
New Prime Minister of Pakistan appointed Decision To announce today
New Prime Minister of Pakistan appointed Decision To announce today

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم ہائوس سے بڑی خبر آگئی،  وسیع تر ملکی مفاد اور پانامہ لیکس ایشو کے تناظر میں اپوزیشن کی طرف سے داخل کی گئی قرارداد اور پی ٹی آئی کی پٹیشن کے سلسلے میں ایسٹبلشمنٹ اور اندرونی پریشر کے باعث فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم کے قریبی رفقا جن میں پرویز رشید اور فیملی کے لوگ شامل ہیں نے انہیں پہلے سے یہ مشورہ دے رکھا ہے کہ وہ اقتدار سے الگ ہو کر پارٹی کے معاملات سنبھالیں اور وزیر اعظم کیلئے اپنے بااعتماد وزرا میں سے کسی کا نام تجویز کریں۔ اب جبکہ سپریم کورٹ نے پانامہ ایشو پر جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے جو کہ سب سے پہلے وزیر اعظم سے سب سے پہلے سپریم عہدے سے الگ ہونےکا مطالبہ کریگا۔ جس کے نتیجے میں انہیں گھر جانا ہی ہوگا اور بڑے نقصان سے بچنے کیلئے وزیر اعظم نے از خود ان ہائوس تبدیلی کے فیصلے پر مہر تصدیق ثبت کر دی ہے۔

New Prime Minister of Pakistan appointed Decision To announce today
New Prime Minister of Pakistan appointed Decision To announce today

دوسری طرف پی ٹی آئی کارکنوں کی جانوں کے ضیا اور پولیس کے دھرنے کے شرکائ پر بے دریغ طاقت کے استعمال کی وجہ سے بھی میاں محمد نواز شریف کو خاصی تنقید کا سامنا ہے اور ملک کے ذمہ دار ادارے اس امر پر تشویش کا اظہار کر رہے ہیں کہ وزیر اعظم پاکستان کو ایسا حکم ہر گز نہیں دینا چاہیے تھا اور پی ٹی آئی وکلائ بھی عدالت میں یہ سوال اٹھائیں گے کہ جب عدالت نے راستے کھولنے کا حکم دے رکھا تھا تو دھرنا نہیں ہوا مگر راستے بلاک اور ریلی کے شرکا پر طاقت کا وحشیانہ استعمال کیوں کیا گیا۔

دھرنے کے شرکائ پر لاٹھی چارج کے دوران کالعدم تنظیموں کے اسلام آباد میں جلسے اور اشتعال انگیز تقریروں پر بھی حکومت تنقید کے زد میں ہے جو کہ دفعہ 144 کی کھلی خلاف ورزی تھی مگر حکومت نے نہ صرف انہیں سپورٹ کیا بلکہ ان کو پر امن قرار دے دیا جس سے سوال اٹھتا ہے کہ اگر سرل المیڈا کالعدم تنظیموں اور عسکریت پسندوں کا لنک فوج اور ذمہ دار اداروں سے جوڑتا ہے مگر انہی کالعد م تنظیموں کے حکومت کے ساتھ بھی تعلقات

کی بازبگشت کیوں سنائی دے رہی ہے ۔ میاں محمد نواز شریف کے اسامہ لادن کے ساتھ روابط بھی ایک اوپن سیکرٹ کی حیثیت اختیار کر چکے ہیں۔ جبکہ فوج کے بارے میں ایسی کوئی رائے نہیں۔ کیونکہ فوج کے ادارے عسکری بنک، فوجی فرٹیلائزر اور ڈی ایچ اے ، فوجی فائونڈیشن وغیرہ سب کے علم میں ہیں لہذا فوج کے کوئی بھی ادارے دنیا کی نظروں سے چھپائے نہیں گئے مگر پردہ داری صرف سیاستدانوں نے کی ہے اور اپنے پس پردہ دہشتگرد تنظیموں اور عسکری گروپوں  کے ساتھ روابط کو ہمیشہ استعمال کیا ہے۔اس تناظر میں اب بات کھلی ہے تو یہ جائےگی دور تک۔ممکن ہے قربانی کے بعد سلسلہ دراز ہوجائے۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Imran Chaudhry
Previous Post بیرسٹر سلطان محمود کی صحت کے متعلق ٹیلفونک رابطہ،خیریت دریافت کی۔عمران رشید چوہدری
Next Post کروڑوں دلوں کی دھڑکن شاہ رخ خان 51برس کے ہوگئے
Millions of hearts beat Shah Rukh Khan was 51 years old

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.