yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بچوں میں پانی کی کمی نوٹ کرنے والا نیا مؤثر طریقہ

Web Editor December 5, 2018 1 min read
New effective way to note water shortage
Share this:

بنگلا دیش اور امریکا کے ڈاکٹروں نے اسہال اور ڈائریا جیسے امراض سے بچوں میں ہونے والی پانی کی کمی (ڈی ہائیڈریشن) کا پتا لگانے والا ایک نیا طریقہ وضع کیا ہے۔ اسے ڈھاکا (یعنی ڈی ہائیڈریشن اسیس کڈز ایکیوریٹلی) ڈھاکہ کا نام دیا گیا ہے جس کی تفصیل بین الاقوامی طبی جریدے لینسٹ میں شائع ہوئی ہے۔ اسے تجرباتی طور پر 496 ایسے بچوں پر آزمایا گیا جن کی عمر 5 سال سے کم تھی ۔ رپورٹ کے مطابق یہ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیوایچ او) کے انٹی گریٹڈ مینجمنٹ آف چائلڈ ہُڈ النیس ( آئی ایم سی آئی) کے پیمانے سے بھی بہتر اور مؤثر ہے۔ اس کے بارے میں براؤن یونیورسٹی کے ماہرین کا کہنا ہے کہ اس سے ڈاکٹر اور نرس کو بچوں میں ڈائریا کو بہتر انداز میں سمجھنے اور ان کے انتظام میں بہت مدد مل سکے گی۔ اس کے لیے ماہرین نے ڈھاکا اسکور کا آئی ایم سی آئی کے ساتھ موازنہ کیا ہے اور اسے بہت درست پایا ہے۔ بنگلا دیش میں واقع انٹرنیشنل سینٹر فار ڈائریئل ڈیزیز ریسرچ نے سال 2014 میں ڈھاکا اسکور بنایا تھا جس میں بچے کی ظاہری علامات دیکھ کر اس میں پانی کی کمی کو نوٹ کیا جاسکتا ہے۔ اس میں بچوں کے آنسو، سانس لینے کی کیفیت، ظاہری حالت اور پیٹ کی کھال چٹکی میں لے کر اسے دیکھنے جیسے اہم امور کو نوٹ کیا جاتا ہے۔ ڈھاکا اسکور درست اور حساس ہے جو پانی کی کمی، پانی کی کمی کا نہ ہونا اور پانی کی شدید کمی جیسی تینوں حالات کو نوٹ کرنے کے لیے استعمال ہوسکتا ہے۔ اس کے لیے بچے کا وزن بھی اہم کردار ادا کرتا ہے۔ اس تحقیق میں شامل بنگلا دیشی ماہرین کا کہنا ہےکہ خاص طور پر یہ طریقہ بچوں میں پانی کی شدید قلت کا فوری طور پر پتا لگاتا ہے، اسے استعمال کرنا آسان بھی ہے، اس میں بچے کی مختلف کیفیات کو دیکھتے ہوئے اسے مختلف نمبر دئیے جاتے ہیں جسے دیکھنے کے لیے 2 منٹ لگتے ہیں۔ پہلے یہ دیکھا جاتا ہے کہ آیا بچہ بے چین ہے، پہلو بدل رہا ہے یا بے ہوش ہوگیا ہے۔ پھر سانس نوٹ کی جاتی ہے کہ یہ گہری ہے ، کم ہے یا نارمل۔ پیٹ کی کھال چٹکی سے کھینچنے کے بعد دوبارہ اپنی جگہ پر فوراً جاتی ہے ، آہستہ یا پھر بہت ہی آہستہ۔ کیا بچہ آنسو کم بہارہا ہے، نارمل ہے یا بہت زیادہ آنسو بہارہا ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Have a lie!
Previous Post جھوٹ بولے کوا کاٹے
Next Post مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس کا وزیر اعظم عمران خان سے ٹیلی فونک رابطہ ، مختلف شعبوں میں تعاون کی یقین دہانی کروا دی
Telecom contacts with Prime Minister Imran Khan, Founder of microsoft Bill Gives assurance of cooperation in various fields

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.