yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
کاروبار

نیسپاک تحقیقات مکمل :15اور 21جنوری کے بریک ڈائونز کا ذمہ دار جی ایم جینکو قرار

Yesurdu January 30, 2016 1 min read
Share this:
NESPAK investigation
NESPAK investigation

اسلام آباد ……نیسپاک نےملک میں 15اور 21جنوری کے بجلی کے دو بڑے ڈاونز کی انکوائری مکمل کرلی ہے ،جس میں بریک ڈائون کا ذمہ دار جنرل منیجر جینکو سبز علی خان کو ذمہ دار ٹھہرایا گیا ہے۔
گزشتہ روز جامشورو میں ہائی ٹینشن لائن ٹرپ ہونے سے کراچی میں طویل بریک ڈاؤن رہا ،شہریوں کو دن بھر مشکلا ت کا سامنا کرنا پڑا جبکہ نیسپاک نے 15اور 21جنوری کو ہونے والے بجلی کے 2بڑے بریک ڈائونز جن کی وجہ ملک کا بڑا حصہ کئی گھنٹے تک اندھیرے میں ڈوبا رہا کی انکوائری مکمل کرکے جنرل منیجر جینکو کو ذمہ دار قرار دیا ہے۔وزارت پانی و بجلی نے انکوائری کے لیے نیسپاک کو کنسلٹنٹ مقرر کیا،جس کے انجینئرز اور ماہرین نے تحقیقات مکمل کر کے رپورٹ وزارت پانی و بجلی کو بھجوا دی۔رپورٹ کے مطابق بریک ڈاؤن کے ذمہ دار جنرل منیجر جینکو سبز علی خان ہیں، رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 15 جنوری کو سسٹم پر دھند سے بچاؤ کے انسولیٹرز نہیں لگے ، جس کی وجہ سے بریک ڈاؤن ہوا، اس بریک ڈاؤن کے بعد اقدامات کیے جاتے تو 21 جنوری کے بریک ڈاؤن کا واقعہ پیش نہ آتا۔رپورٹ کے مطابق 10 ماہ سے اسٹورز میں انسولیٹرز موجود نہیں، اور نا ہی ان کی خریداری کے لیے آرڈر دیا گیا، 4 چیف انجینئرز نے اس جانب نشاندہی کی تھی، لیکن جی ایم سبز علی خان نے توجہ نہیں دی۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post 2 فروری کو آپریشن بند کرنے کے فیصلے پر قائم ہیں،ایکشن کمیٹی
Next Post ویتنام کے ساتھ باہمی شراکت داری کے لئےتیار ہیں،چینی صدر

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.