yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

لندن میں نواز شریف کے گھر ایون فیلڈ پر مشتعل مظاہرین کا حملہ، ویڈیو وائرل

Web Editor July 9, 2018 1 min read
Nawaz Sharif's house in London attacked protesters enraged on the Avonfield, video viral
Share this:

لندن: برطانیہ میں نواز شریف کے گھر ایون فیلڈ فلیٹس کے باہر مشتعل افراد نے مظاہرہ کیا اور دروازے پر لاتیں ماریں جب کہ ن لیگ کے مقامی رہنما کو مارنے پیٹنے کی بھی کوشش کی۔

لندن میں نواز شریف کی ایون فیلڈ رہائشگاہ کے باہر مشتعل نوجوانوں نے ہنگامہ کردیا جس پر برطانوی پولیس کو مداخلت کرنا پڑی۔ واقعے کی ویڈیو بھی وائرل ہوگئی۔

https://twitter.com/MurtazaViews/status/1016046964113321985

نواز شریف لندن میں اپنی ایون فیلڈ رہائشگاہ میں داخل ہو رہے تھے کہ مشتعل نوجوانوں نے ان کے خلاف نعرے بازی شروع کردی اور ان کی جانب بڑھنے کی کوشش کی تو ن لیگکے مقامی رہنماؤں نے مداخلت کرکے مظاہرین کو روکا جب کہ حسین نواز بھی گھر سے باہر نکل آئے۔

https://twitter.com/KhalidRadical/status/1015959158842101760

مشتعل افراد نے نواز شریف اور ان کے اہل خانہ کے خلاف نازیبا زبان استعمال کی جب کہ ایک نوجوان نے مسلم لیگ ن کے رہنما اعجاز گل پر ٹرالی اچھال دی جس سے وہ بال بال بچے۔ بعدازاں بڑی تعداد میں مظاہرین نے نواز شریف کے خلاف احتجاج کیا اور ان کے خلاف نعرے لگائے۔ مظاہرین نے پاکستان تحریک انصاف کے پرچم اٹھائے ہوئے تھے۔ چند افراد نے  لاتیں مار کر حسین نواز کے فلیٹ کا عقبی دروازہ بھی توڑنے کی کوشش کی۔

Footage shows PTI activists chanting slogans in front of the Avenfield apartments before attempting to break the door in from the other side and throwing trolley on Ejaz Gull pic.twitter.com/ya3kXaoWBD

— Murtaza Ali Shah (@MurtazaViews) July 8, 2018

برطانوی پولیس کی بھاری نفری نے موقع پر پہنچ کر صورتحال کو کنٹرول کیا اور قریب کھڑی گاڑیوں کی تلاشی بھی لی گئی۔ برطانوی پولیس نے کہا کہ کسی کی نجی ملکیت کو نقصان پہنچانے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی، تاہم تاحال واقعے میں ملوث کسی شخص کو گرفتار نہیںکیا گیا۔

Scotland Yard officers search cars outside Avenfield apartments after PTI activists stage protest. Police has suspicions that weapons may be carried. Search going on pic.twitter.com/GhaeRnSAqD

— Murtaza Ali Shah (@MurtazaViews) July 8, 2018

پاکستان تحریک انصاف نے واقعے میں اپنے کارکنوں کے ملوث ہونے کی تردید کی ہے۔  ترجمان پی ٹی آئی برطانیہ نے کہا کہ کارکنوں کو نواز شریف کی رہائش گاہ کے باہر جانے یا کسی بھی مظاہرے سے منع کیا ہوا ہے، حسین نواز کے گھر پر حملہ کرنیوالوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے، عوام نواز شریف کی رہائشگاہ کے باہر مظاہرے کرنے میں وقت ضائع مت کریں، بلکہ انتخابات میں کردار ادا کریں اور ووٹ کے ذریعے تبدیلی لائیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
This marriage can not be done. Mana Chakrursur's son got married in a wedding ceremony, shrugged in color, noise of sexual abusive left behind the legendary actor.
Previous Post یہ شادی نہیں ہو سکتی ۔۔۔۔ متھن چکرورتی کے بیٹے کی شادی کی تقریب ، رنگ میں بھنگ پڑ گئی ، جنسی زیادتی کے شور نے لیجنڈ اداکار کو کہیں منہ دکھانے کے قابل نہ چھوڑا
Next Post ڈیموں کیلئے لوگ حکومت کو ایک روپیہ دینے کو تیار نہیں، چیف جسٹس
People are not willing to give a rupee to the government for dams, CJ

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.