yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

نواز شریف گریٹر پنجاب چاہتے ہیں، کے پی میں سونامی ختم ہو گیا، آصف زرداری

MH Kazmi August 22, 2017 1 min read
Nawaz Sharif wants greater Punjab, Tsunami ended in KP, Asif Zardari
Share this:

لاہور:  سابق صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ نواز شریف کے دوست سرحد پار ہیں وہ گریٹر پنجاب بنانا چاہتے ہیں جب کہ کے پی کے میں سونامی ختم ہوگیا ہے۔

Nawaz Sharif wants greater Punjab, Tsunami ended in KP, Asif Zardari
Nawaz Sharif wants greater Punjab, Tsunami ended in KP, Asif Zardari

نجی ٹی وی کو انٹرویو میں آصف زرداری نے کہا کہ اب ہم پنجاب اور وفاق میں حکومت بنائیں گے اور ن لیگ کو اپوزیشن میں بیٹھنا پڑے گا، جمہوریت کو کوئی خطرہ نہیں، نواز شریف کو خطرہ ہے۔ وفاق میں ان کا اپنا وزیراعظم ہے، پنجاب میں بھائی وزیراعلیٰ ہے بلوچستان میں حکومت ہے تو جمہوریت کو کیسے خطرہ ہے۔ مشرف کو میں ہی ہٹا سکتا تھا اور اسے ہٹایا ورنہ وہ دوبارہ مارشل لا لگانے والے تھے۔ سابق صدر نے کہا کہ جی ٹی روڈ پر دس ہزار سے زائد لوگ نہیں تھے، نواز شریف ہمیشہ ووٹ کے ذریعے اقتدار میں نہیں آئے وہ پاور کے ذریعے آئے۔ چوہدری نثار نے صرف اشارہ کیا ہے کہ اگر کوئی اور بولے گا تو پھر وہ بھی بولیں گے۔ نواز شریف خود سائنٹسٹ ہیں ان کا نظریہ سمجھ میں نہیں آتا، ضیا کی گود میں پلنے والے آج نظریے کی بات کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے ہمیشہ اسٹیبلشمنٹ اور اپنی فوج کو مضبوط کیا، میاں صاحب نے کشمیر پر کبھی بات نہیں کی، یہ گریٹر پنجاب بنانا چاہتے ہیں۔

آصف زرداری نے کہا کہ میاں صاحب نے چھانگا مانگا کی سیاست اس لیے کی تھی کہ وہ پنجاب میں حکومت نہیں بنا سکتے تھے اب ہم پنجاب میں حکومت بنائیں گے۔ پنجاب میں اس بار آزاد لوگوں کو منتخب ہوتے دیکھ رہا ہوں، یہ لوگ اکثریتی جماعت کے ساتھ جائیں گے۔ مشرف سے این آر او نہ ہوتا تو نواز شریف کیسے واپس آتے، این آر او میں سیف الرحمان کے بنائے مقدمات کی بات کی گئی تھی۔ میں نے خود کو جیل ڈالنے والوں اور زبان کاٹنے والوں کو بھی حکومت میں لیا کسی کو جیل میں نہیں ڈالا تاہم سیف الرحمان کو آج تک معاف نہیں کیا۔

سابق صدر نے کہا کہ مودی میری دعوت پر تو کبھی پاکستان نہیں آئے، میں انھیں سیاستدان ماننے کے لیے تیار نہیں ہوں ہمارے گاندھی خاندان سے تین نسلوں پرانے تعلقات ہیں۔ علاوہ ازیں آصف زرداری سے رحمن ملک نے بلاول ہائوس میں ملاقات کی جس میں پارٹی امور پر مشاورت اور ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
No need to tell the lawyer about the honor the judges, Imran Khan
Previous Post وکلا کو ججوں کی عزت و احترام بتانے کی ضرورت نہیں، عمران خان
Next Post اقوام متحدہ سے قاتل روبوٹس کی تیاری پر پابندی لگانے کا مطالبہ
The United Nations demands of ban on the manufacture of killer robots

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.