yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

نواز شریف چاہتے تھے کہ انہیں وزارت عظمیٰ کی بجائے یہ بڑا عہدہ مل جائے مگر آصف زرداری کیا ظالمانہ چال چل گئے ؟ حامد میر کا تہلکہ خیز انکشاف

Web Editor September 5, 2018 1 min read
Nawaz Sharif wanted him to get this big position instead of the Prime Minister but Asif Zardari did cruel trick? Hamed Mir's fabulous discovery
Share this:

اسلام آباد; سابق وزیراعظم نواز شریف سے متعلق معروف صحافی نے انکشاف کیا کہ نواز شریف وزیراعظم نہیں بلکہ صدر پاکستان بننا چاہتے تھے۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے معروف صحافی حامد میر نے کہا کہ نواز شریف صدر پاکستان بننے کے خواہشمند تھے، وہ کہتے تھے

کہ وزیراعظم کیا ہوتا ہے؟ میں صدر بنوں گا۔حامد میر نے کہا کہ سابق صدر آصف علی زرداری نے خود اپنے اختیارات پارلیمنٹ کو دئے تھے۔ اس وقت نواز شریف چاہتے تھے کہ زرداری صاحب اٹھارہویں ترمیم کے ذریعے اپنے اختیارات پارلیمنٹ کو نہ دیں۔ کیونکہ نواز شریف بعد میں صدر پاکستان بننا چاہ رہے تھے۔ وہ کہتے ہیں کہ وزیراعظم کا عہدہ کیا ہوتا ہے؟ ان کو یہ عہدہ اچھا نہیں لگتا تھا۔وہ صدر ہی بننا چاہتے تھےلیکن سابق صدر آصف علی زرداری نے زبردستی اپنے اختیارات پارلیمنٹ کو دے دئے تھے۔اس کے بعد جب انہوں نے اٹھارہویں ترمیم تو کر دی لیکن نواز شریف نے اس کے بعد جنرل پاشا اور جنرل کیانی کے ساتھ مل کر ایک میمو گیٹ اسکینڈل کھڑا کیا ، اس میں افتخار چودھری بھی ان کے ساتھ مل گئے۔ حامد میر نے کہا کہ ان کے ساتھ جو کچھ بھی ہوا اللہ کرے کہ وہ ڈاکٹر عارف علوی کے ساتھ نہ ہو۔ یاد رہے کہ گذشتہ روز وفاقی پارلیمان اور صوبائی اسمبلیوں میں صدارتی الیکشن کے لیے ووٹنگ ہوئی۔صدارتی الیکشن میں حکومتی جماعت کے اُمیدوار عارف علوی،، اپوزیشن کے اُمیدوار مولانا فضل الرحمن،، اپوزیشن جماعت پیپلزپارٹی کے اُمیدوار اعتزازاحسن نے حصہ لیا۔عارف علوی353، مولانا فضل الرحمن185، اور اعتزازاحسن 124الیکٹورل ووٹ ملے۔ سب سے زیادہ ووٹ ملنے پر نو منتخب صدر عارف علوی اسلامی جمہوریہ پاکستان کے 13ویں صدر منتخب ہو گئے۔ ڈاکٹر عارف علوی کے صدر منتخب ہونے پر سیاسی مبصرین ان کے سیاسی کیرئیر اور بحیثیت صدر ان کے بیانات ، وعدوں اور کاموں پر تبصرے کر رہے ہیں جبکہ ماضی کی حکومتوں اور صدور سے بھی موجودہ حالات کا موازنہ کیا جا رہا ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
I have been waiting for this thing ... for this thing, what did Nawaz Sharif do for food at present?
Previous Post یار میں تو ترس گیا ہوں اس چیز کے لیے ۔۔۔۔۔نوازشریف نے آج احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر کیا چیز کھانے کی فرمائش کر ڈالی ؟
Next Post شرجیل میمن کیس : نمونے کس نے بدلے ؟ چیف جسٹس ثاقب نثار نے خود بتا دیا
اسلام آباد (ویب ڈیسک) عدالت عظمیٰ میں ’’اسپتالو ں کی حالت زار اور پی پی ایل کے کیس‘‘ کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے ریمارکس دیئے کہ شرجیل میمن نے شراب سے انکار نہیں کیا تھا صرف یہ کہا کہ یہ بوتلیں انکی نہیں،پتا نمونے کس نے بدلے، اسپتالوں میں کیا گفتگو ہوتی ہے، سندھ انتظامیہ نے تعاون نہ کیا تو شرجیل میمن کے مقدمے کا ٹرائل پنجاب میں بھی ہوسکتا ہے، میرے جانے کے بعد بوتلوں سے شہد بھی نکل آیا اور زیتون بھی۔ سماعت کے دوران کمرہ عدالت میں صورتحال اس وقت انتہائی دلچسپ ہوگئی جب کراچی کے ایک اسپتال میں زیر علاج، پیپلزپارٹی کے رہنما شرجیل میمن کے سب جیل قرار دیئے گئے کمرے سے فاضل چیف جسٹس کے اسپتال کے دورہ کے بعد مبینہ شراب کی بو تلو ں کو شہد اور زیتون میں تبدیل کیے جانے کے حوالہ سے چیف جسٹس اور چیف سیکرٹری سندھ کے درمیان مکالمہ ہوا ہے۔ چیف سیکرٹری سندھ نے چیف جسٹس کو مخاطب کرتے ہوئے شرجیل میمن کی خون کی رپورٹ کو مشکوک قرار دیا اور کہا کہ لگتا ہے رپورٹ میں ٹمپرنگ ہوئی ہے، ہمارے پاس سب جیل اور اسپتال کی سی سی ٹی وی فوٹیج موجود ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہم معاملے کی تحقیقات کرکے رپورٹ عدالت میں جمع کروائینگے۔ چیف جسٹس نے کہا کہ میں کراچی سب جیل گیا تھا، کراچی سب جیل تو صدارتی محل بنا ہوا ہے میرے دورے کے بعد بڑا شور پڑا ہوا ہے کہ پتہ نہیں چیف جسٹس نے یہ کیا کردیا ہے، کہتے ہیں کہ یہ میراکام نہیں ہے، مجھے ایسے کام نہیں کرنے چاہئیں، میں شراب وراب کی بات نہیں کرتا، اگر کسی کوپکڑنا ہوتا اسی وقت ہی گرفتار کرادیتا، انہوں نے شرجیل میمن کا نام لیے بغیر ریمارکس دیے کہ اگر چا ہتا تو اسی وقت ہی ٹیسٹ کروا دیتا، میں تو وہا ں کوئی شہد کی بوتل دیکھ کر نہیں آیا تھا، آپ نے ان کو شک کا فائدہ دے دیا ہے پتہ نہیں کس نے وہاں سے ملنے والے نمونوں کو بدل دیا ہے، کس نے نمونے لیے، کس نے ٹیسٹ کرائے ہیں میرا کوئی تعلق نہیں ہے، کسی کے خلاف کارروائی کرنا ہوتی تو خود نمونے لے لیتا، اورٹیسٹ کروالیتا، میں نے شراب پکڑوانی ہوتی تو اسی وقت پکڑوا دیتا، اسی وقت شراب رکھنے والوں کو گرفتار کروا دیتا، شرجیل میمن نے بھی شراب کے ہونے سے انکار نہیں کیاتھا بلکہ صرف یہ کہا تھاکہ یہ بوتلیں ان کی نہیں ہیں، سندھ میں ہر بڑا آدمی بیمار ہوکر اسپتال پہنچ جاتا ہے اورپھر کسی دوسرے کو اسکی جگہ پر لٹا کر ایم آر آئی کر دیا جاتا ہے،جب میں وہا ں گیا تو وہا ں صدارتی محل بنا ہوا ہے، جہاں اعلیٰ قیدی رہتا ہے اس اعلیٰ قیدی کی راتوں کو جو گفتگو ہوتی ہے وہ بھی ہمیں پتہ ہے، اب اسکے بعد انہیں پنجاب لائینگے یہاں بھی عدالتیں موجود ہیں، سندھ انتظامیہ نے تعاون نہ کیا تو دوسرے صوبوں میں کیس چلیں گے، میرے آنے کے بعد بوتلوں سے زیتون بھی نکل آیا اور شہد بھی؟ ہم اپنے فیصلوں پر عملدرآمد کروانا جانتے ہیں، آئین کی طاقت ہمارے پاس ہے اور ہمیں اس کا بھرپور استعمال کرنا آتا ہے۔

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.