yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

یار میں تو ترس گیا ہوں اس چیز کے لیے ۔۔۔۔۔نوازشریف نے آج احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر کیا چیز کھانے کی فرمائش کر ڈالی ؟

Web Editor September 5, 2018 1 min read
I have been waiting for this thing ... for this thing, what did Nawaz Sharif do for food at present?
Share this:

اسلام آباد;پاکستان مسلم لیگ کے تاحیات قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف آج احتساب عدالت میں پیش ہوئے جہاں وقفے کے دوران انہوں نے میکڈونلڈ کے برگر اور جوس پیئے ۔تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت میں العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنس کی سماعت ہوئی جس دوران عدالت نے نوازشریف کی کلکی پیشی سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی ہے کیونکہ کل جمعرات کے روز ملاقات کا دن ہے ۔تاہم احتساب عدالت میں کھانے کے وقفے کے دوران نوازشریف نے فاسٹ فوڈ کھانے کی فرمائش کی جس پر چوہدری تنویر نے فوری طور پر اپنے ملازمین کو میکڈونلڈ بھیجا اور نوازشریف کیلئے خصوصی فش برگر منگوایا۔ نوازشریف نے بینکنگ کورٹ کے جج کے کمرے میں بیٹھ کر کھاناکھایا جبکہ اس موقع پر جاوید ہاشمی ، عرفان صدیقی ، مشاہد اللہ ، بیرسٹر ظفر اللہ اور چوہدری تنویر نے بھی ان کے ساتھ لنچ کیا نوازشریف جس وقت کھانے سے لطف اندوز ہو رہے تھے تو اس موقع پر صحافی بھی ان کے پاس موجود تھے اور ایک صحافی نے ان سے پوچھا کہ آج آپ بڑے ہشاش بشاش نظر آ رہے ہیں تو آگے سے نوازشریف نے شاعرانہ انداز اپناتے ہوئے شعر کہا کہ ” ان کے دیکھنے سے جو آجاتی ہے منہ پہ رونق ، وہ سمجھتے ہیں کہ بیمار کا حال اچھا ہے ۔“

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Breaking News: Another prominent Pakistani politician was killed, including murder, murder
Previous Post بریکنگ نیوز : ایک اور نامور پاکستانی سیاستدان پر قاتلانہ حملہ ، بھانجے سمیت شہید ہو گئے
Next Post نواز شریف چاہتے تھے کہ انہیں وزارت عظمیٰ کی بجائے یہ بڑا عہدہ مل جائے مگر آصف زرداری کیا ظالمانہ چال چل گئے ؟ حامد میر کا تہلکہ خیز انکشاف
Nawaz Sharif wanted him to get this big position instead of the Prime Minister but Asif Zardari did cruel trick? Hamed Mir's fabulous discovery

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.