yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

نواز شریف نے جیل میں بیٹھ کر نا قابل یقین انکشاف کر دیا

MH Kazmi May 28, 2019 1 min read
Nawaz Sharif revealed in the prison and uncertainly convinced
Share this:

Nawaz Sharif revealed in the prison and uncertainly convinced

لاہور (ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ یوم تکبیر پیغام ہے کہ پاکستان کے خلاف جارحیت کا مظاہر ہ کرنے والوں کا انجام عبرت ناک ہو گا ،28مئی کے دن ملک کا دفاع نا قابل تسخیر بنا دیا گیا ۔یوم تکبیر پر قوم کے نام جیل سے پیغام جاری کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ 28مئی پاکستانی تاریخ کا ایک نا قابل فراموش دن ہے ،جب پاکستان ایک ایٹمی قوت کے تعارف کے ساتھ دنیا کے نقشے پر نمو دار ہیں ۔انہوں نے کہا کہ یوم تکبیرقومی غیرت کا دن ہے ،پاکستانی قوم کے بے مثال جرات اور بہادری کی علامت کا دن ہے ۔ان کا مزید کہنا تھا کہ آج سے 21سال پہلے جب یہ فیصلہ کیا تو طرح طرح کے چیلنجوں کا سامنا تھا اور دوسری طرف دھماکہ نہ کرنے کے عوض اربوں ڈالرز کی پیشکش کی جا رہی تھی ۔ دوسری جانب خبر یہ ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن کے ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان کو جوہری قوت بنانے والے نواز شریف پر بلٹ پروف گاڑیوں کے استعمال کا الزام شرمناک ہے۔ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران صاحب سے ہیلی کاپٹر کے ناجائز استعمال کا کوئی پوچھنے والا نہیں،نواز شریف کے لئے ایک اور سلیکٹڈ وزیراعظم کے لئے دوسرا پاکستان ہے۔انہوں نے پی ٹی آئی حکومت سے استفسار کیا کہ 3 بار منتخب ہونے والے وزیراعظم پر الزام بلٹ پروف ذاتی گاڑی کے استعمال کا لگایا؟ن لیگی ترجمان نے مزید کہا کہ نواز شریف نے کھربوں روپے کے منصوبے لگائے، ایک روپے کی کرپشن کا الزام نہ لگ سکا۔انہوں نے استفسار کیا کہ کیا عمران صاحب سے ہیلی کاپٹر کے ناجائز استعمال پر کوئی پوچھنے والا نہیں؟ خان صاحب کے 18 جعلی اکاونٹس کسی کو نظر نہیں آ رہے ؟ مریم اورنگزیب نے یہ بھی کہا کہ ‎علیمہ باجی کی سلائی مشینوں کی کمائی اربوں میں کیسے بدلی۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
beware during eating at chapar hotels and road side
Previous Post حضرت علی کی تعلیمات دنیا و آخرت میں کامیابی کا ذریعہ بنے گی۔علامہ ڈاکٹر محسن علی کا یوم علی مجلس سے خطاب
Next Post غلط کام کا براانجام
Bad work bad

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.