yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

نواز شریف نے مسئلہ کشمیر پر اپنے ذاتی مفادات کو ترجیح دی، عمران خان

Web Editor April 10, 2018 1 min read
Nawaz Sharif preferred his personal interests to Kashmir issue, Imran Khan
Share this:

سری نگر: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف نے کشمیر کی جدو جہد آزادی کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا اور اپنے کاروباری مفادات کو مسئلہ کشمیر اور قومی مفادات پر ترجیح دی۔

Nawaz Sharif preferred his personal interests to Kashmir issue, Imran Khanسری نگر کے موقر جریدے کشمیر نیریٹر کو دیئے گئے انٹرویو میں عمران خان نے کہا کہ پاکستان میں کوئی عسکری یا سیاسی رہنما امن اور بھارت سے بہتر تعلقات کا مخالف نہیں لیکن پاک بھارت تعلقات کی نوعیت کا تعین مسئلہ کشمیر کرتا ہے۔ خطے میں پائیدار امن تنازعات کے حل سے وابستہ ہے، کشمیر بہت اہم مسئلہ ہے جسے حل کیا جانا ناگزیر ہے۔ کشمیر کا حل بھی سلامتی کونسل کی قراردادوں میں پوشیدہ ہے، ہم سلامتی کونسل کی قراردادوں کی روشنی میں کشمیریوں کے حق خودارادیت کے مطالبے کی حمایت کرتے ہیں۔ اگر ہماری جماعت انتخابات میں کامیاب ہوکر برسر اقتدار آئی تو اقوام متحدہ کی قراردادوں کی روشنی میں مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے جامع اور قابل عمل تجاویز پیش کرے گی اور ہم اس حوالے سے کام بھی کررہے ہیں۔

چیئرمین تحریک انصاف کا کہنا تھا کہ نواز شریف نے کشمیر کی جدو جہد آزادی کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا، انہوں نے اپنے کاروباری مفادات کو مسئلہ کشمیر اور قومی مفادات پر ترجیح دی۔ نواز شریف نریندرا مودی کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے لیے نئی دہلی گئےلیکن اس وقت انہوں نے حریت کانفرنس کے رہنماؤں سے ملاقات تک نہ کی کیونکہ اس وقت وہ بھارت کی کاروباری شخصیات سے اپنے تجارتی مفادات پر بات کررہے تھے۔ عمران خان نے سابق صدر پرویز مشرف پر بھی کشمیر کاز کو شدید نقصان پہنچانے کا الزام لگایا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The name of Prophecy is using for itself by Lahore strikers, Mufti Muneeb-ur-Rehman
Previous Post لاہور دھرنے والے اپنی ذات کے لیے ختمِ نبوت کا نام استعمال کررہے ہیں، مفتی منیب الرحمان
Next Post بلوچستان میں ڈاکٹر کی تنخواہ 24 جبکہ ڈرائیور کی 35 ہزار ہے، چیف جسٹس
In Balochistan, the doctor's salary is 24 while the driver is 35 thousand, the Chief Justice

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.