yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

نواز شریف کوکیا زبردست خوشخبری سنا ئی جانے والی ہے؟نامور ماہر قانون نے ناقابل یقین بیان پیشگوئی کر دی

MH Kazmi July 16, 2019 1 min read
Nawaz Sharif is going to be a great news news? Famous law advised incredible statement
Share this:

Nawaz Sharif is going to be a great news news? Famous law advised incredible statement

اسلام آباد (ویب ڈیسک)سزا کا فیصلہ کالعدم؟ نواز شریف کو زبردست خوشخبری سنا دی گئی۔۔۔۔ماہر قانون سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ ممکن ہے عدالت نوازشریف کا پہلا فیصلہ کالعدم قرار دے کر ری ٹرائل کا حکم دے، آصف زرداری کا 2001ء کا مقدمہ دیکھیں، تو عدالت نے اطلاق کیا تھا کہ اگر کسی ٹرائل میں شکوک وشبہات پیدا ہوجائیں تو تمام کاروائی کالعدم ہوجاتی ہے، یہ درست ہے کہ جس عدالت میں نوازشریف کی اپیل زیرسماعت ہے ،ن لیگ وہیں اپیل کررہی ہے۔ انہوں نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ یہی بنیادی سوال ہے مشکوک ہوجاتا ہے کہ عدالتی امور سرانجام دے سکتے ہیں اس لیے ان کو ہٹا دیا گیا ہے۔ دوسری چیز یہ ہے کہ جج ارشد ملک کاحلفیہ بیان ویڈیو کے بعد سامنے آیا۔ان کا حلفیہ بیان کوفوجداری مقدمات کے لحاظ سے دیکھا جائے تواس میں سنگین اور مجرمانہ الزامات لگائے گئے ہیں،اگر اس طرح کے الزامات میں ایف آئی آر کٹوانے میں چندگھنٹوں یا چند دنوں کی تاخیر ہوجائے تو یہ تمام رپورٹس مشکوک تصور کی جاتی ہیں۔ ابھی تک سارے معاملے کا کوئی گواہ سامنے نہیں آیا ہے۔سپریم کورٹ سارے معاملے کو غور سے دیکھے گی۔سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ احتساب عدالت کے جج کی تعیناتی ہائیکورٹ سے مشاورت کے بعد کی جاتی ہے۔ معاملہ بڑا دلچسپ ہے کہ ایک شخص جوکہتا میری 2005ء میں ویڈیو موجود تھی، تو پھر اس کو 2017ء میں احتساب عدالت کا جج کیسے مقرر کردیا گیا؟انہوں نے کہا کہ اگر جج ارشد ملک کے فیصلوں کو دیکھا جائے کہ وہ برقراررہ سکتے ہیں تو2001ء میں آصف زرداری پر جو مقدمہ تھا، اس پر عدالت نے اطلاق کیا تھا ۔ عدالت سمجھتی ہے کہ اگر معاملہ مشکوک ہے تو تمام ٹرائل مشکوک ہوجاتا ہے، اور ایسے فیصلوں کو کالعدم قراردیا جاتا ہے۔یہ ممکن ہے کہ ری ٹرائل کا حکم دے دیا جائے۔سلمان راجہ نے کہا کہ ن لیگ درست کررہی ہے کہ جج ارشد ملک کے حوالے سے اپیل اسی عدالت میں پیش کرے جہاں ہونی چاہیے۔ کیونکہ وہاں نوازشریف کی اپیل زیرسماعت بھی ہے اس لیے وہیں اپیل کی جاسکتی ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
The big question was questioned in the World Cup final in the World Cup final, the nominated international empire lifted the idea that the entire world got into thinking.
Previous Post ورلڈ کپ فائنل میں انگلینڈ کی جیت پر بڑا سوال اٹھ گیا ، نامور انٹرنیشنل امپائر نے ایسا نکتہ اٹھا دیا کہ پوری دنیا سوچ میں پڑ گئی
Next Post امیر قطر دل کے بھی امیر نکلے، پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری
Rich diamonds are also rich in heart, great news for Pakistanis

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.