yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

نواز شریف نے وطن واپسی کے بعد کس اہم شخصیت کی الیکشن مہم چلانے کا اعلان کر دیا؟ ملکی سیاست کا رُخ تبدیل دینے والی خبر آ گئی

Web Editor July 1, 2018 1 min read
Nawaz Sharif declared the main person's election campaign after returning home? The news of changing the politics of domestic politics has come
Share this:

راولپنڈی; راولپنڈی کے حلقے این اے 59 سے (ن )لیگ کے گرفتار امیدوار قمر الاسلام کے بیٹے سالار اسلام نے کہا ہے کہ میرے والد کی الیکشن مہم سابق وزیراعظم نوازشریف چلائیں گے ۔پریس کانفرنس کے دوران سالار اسلام نے کہا کہ لندن سے مریم نواز نے انہیں فون کیا Nawaz Sharif declared the main person's election campaign after returning home? The news of changing the politics of domestic politics has comeہے اور کہا ہے کہ وہ الیکشن میں ہمارے ساتھ ہوں گی ۔انہوں نے کہا کہ (ن) لیگ کی قیادت بھی جلسوں میں ساتھ ہوگی ،ساتھ دینے سے والے اور قافلے میں شامل کارکنوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔دوسری جانب مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کا کہنا ہے کہ اگر انتخابات میں دھاندلی ہوئی تو طوفان اٹھے گا جسے سنبھالنا مشکل ہو گا۔لندن میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے نواز شریف کا کہنا تھا کہ ساری توپوں کا رخ ن لیگ کی طرف ہے، ہمارے انتخابی امیدوار کو بلا کر ڈرایا دھمکایا گیا اور ملتان میں ہمارے امیدوار رانا اقبال سراج کو تھپڑ مارے گئے اور خطرناک نتائج کی دھمکیاں دی گئیں۔ان کا کہنا تھا کہ ہمارے نمائندوں کی وفاداریاں تبدیل کرائی جا رہی ہیں اور جیپ کے نشان پر الیکشن لڑنے پر مجبور کیا جا رہا ہے، ہمارے نمائندوں کی تذلیل کی جارہی ہے۔سابق وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ہم نے غلطیوں سے کوئی سبق نہیں سیکھا لیکن ایسے اقدامات ملک کے لیے نقصان دہ ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ نگران وزیراعظم اور چیف الیکشن کمشنر سے مطالبہ کہا کہ ن لیگ کے امیدواروں کو دھمکیوں کا نوٹس لیں۔ان کا کہنا تھا کہ اگر انتخابات میں دھاندلی ہوئی تو طوفان اٹھے گا جسے سنبھالنا مشکل ہو جائے گا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
"When you say a candidate .... "Chief Justice Saqib Nisar on the question of the journalist answered that all the surprises lost
Previous Post ”آپ ایک امیدوارکے کہنے پر۔۔۔۔ “صحافی کے سوال پر چیف جسٹس ثاقب نثار نے ایسا جواب دیا کہ سب کی حیرت گم ہوگئی
Next Post تحریک انصاف کا مسلم لیگ(ن) کا صفایا کرنے کا پلان منظر عام پر آ گیا، سابق وزیر اعظم کے مقابلے کون سا جیالہ کھڑا کرنے جا رہے ہیں؟ خبر آ گئی
The plan to cleanse the PML (N) of the Tehreek-e-Insaf came to normal, which Jeelah is going to stand before the Prime Minister? Got it

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.