yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

نوا ز شریف مان گئے ۔۔۔!!! بیرون ملک کب روانہ ہونگے اور ساتھ کون جائے گا؟ بالاخر وہ خبر آگئی جسکا پاکستانیوں کا انتظار تھا

MH Kazmi November 7, 2019 1 min read
Nawaz Sharief, accepted, to, go, abroad, when, he, is, going, to, London, breaking, news,
Share this:

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) خاندانی افراد اور پارٹی رہنماؤں نے نواز شریف کو بیرون ملک اعلاج کے لیے رضامند کر لیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز نے دعویٰ کیا ہے کہ نواز شریف بیرون ملک اعلاج کے لیے رضا مند ہوگئے ہیں، اہلخانہ اور پارٹی رہنماؤں نے نواز شریف کا منانےمیں اہم کردار ادا کیا ہے،

تاہم نواز شریف کب بیرون ملک روانہ ہونگے اس کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ دوسری جانب نجی ٹی وی چینل پر اپنے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شاہ زیب خانزادہ کا کہنا تھا کہ’’ حکومت اور اپوزیشن نے بات چیت میں اپنے اپنے مطالبات رکھ دیئے ہیں، رہبر کمیٹی اور حکومتی مذاکراتی کمیٹی کی منگل کو دوسری ملاقات ہوئی مگر ڈیڈ لاک اب تک برقرار ہے،حکومت چاہتی ہے کہ مولانا فضل الرحمان چلے جائیں، مولانا فضل الرحمان کے اطمینان سے لگ رہا ہے کہ انہیں امید ہے کہ بات آگے بڑھے گی، استعفیٰ نہیں ملے گا مگر کچھ ایسا ضرور ہوگا جس سے انہیں فیس سیونگ ملے گی،ن لیگ کے اندر بھی کشمکش چل رہی ہے، پارٹی صدر شہباز شریف سمجھتے ہیں کہ ن لیگ نے آزادی مارچ میں جتنا حصہ لینا تھا لے لیا ہے، دھرنے میں شرکت کا سوال ہی نہیں پیدا ہوتا، اب ن لیگ کو لانگ مارچ میں بھی مزید حصہ نہیں ڈالنا چاہئے، ن لیگ آزادی مارچ کا مزید حصہ نہیں بنے گی یہ بہت بڑی خبر ہے،گزشتہ روز ن لیگ کے اجلاس میں شہباز شریف نے پارٹی کے سامنے واضح کیا کہ ن لیگ اب آزادی مارچ کا حصہ نہیں بنے گی، کوئی رہنما بھی آزادی مارچ میں شریک نہیں ہوگا،ن لیگ کے رہنما چاہتے ہیں کہ پارٹی مولانا فضل الرحمان کے دھرنے کا حصہ بنے، ن لیگ میں اکثریت چاہتی ہے کہ پارٹی مولانا کے مارچ اور اس کے بعد جو کچھ ہونے والا ہے اس میں بھرپور انداز میں شرکت

کرے کیونکہ مولانا فضل الرحمان اور ن لیگ کا بیانیہ ایک ہی ہے، پارٹی کے رہنما سمجھتے ہیں کہ مولانا فضل الرحمان وہی بات کررہے ہیں جو نواز شریف کرتے ہیں، مگر شہباز شریف چاہتے ہیں کہ ن لیگ دھرنے میں شامل نہ ہو اور انہوں نے یہ فیصلہ بھی کرلیا ہے، شہباز شریف یہ بھی چاہتے ہیں کہ پارٹی نواز شریف اور مریم نواز کو بیرون ملک جانے پر مجبور کرے، اس حوالے سے گزشتہ پارٹی میٹنگ میں فوکس تھا کہ کسی طرح نواز شریف اور مریم نواز کو باہر بھیجا جائے، شہباز شریف نے اس بات پرزور دیا کہ نواز شریف کو پارٹی کا متحدہ اور متفقہ پیغام جانا چاہئے کہ نواز شریف اور مریم نواز ملک سے باہر چلے جائیں کیونکہ نواز شریف کی صحت سے زیادہ کچھ بھی اہم نہیں ہے،ذرائع کے مطابق اجلاس میں ن لیگ کے ایک رہنما نے اعتراض اٹھایا کہ پارٹی قیادت کھل کر بتائے کہ آزادی مارچ میں شرکت نہ کر کے ن لیگ کو کیا فائدہ ہوگا، ن لیگ کی لیڈرشپ جیلوں میں ہے، ن لیگ کے رہنما کھل کر بول نہیں سکتے، انہیں سزائیں مل رہی ہیں تو ہم کیوں خاموش بیٹھیں گے، ہماری اور مولانا فضل الرحمان کی سوچ ایک ہے پھر ہم آزادی مارچ میں شامل کیوں نہیں ہورہے، اس پر شہباز شریف برہم ہوگئے انہوں نے غصہ میں کہا کہ کیا آپ کو نواز شریف کی صحت کی پرواہ نہیں ہے، میرے لئے نواز شریف کی صحت سب سے زیادہ اہم ہے،اس پر کچھ پارٹی رہنماؤں نے کہا کہ نواز شریف کیلئے تو ہم اسمبلی کی سیٹیں بھی قربان کرنے کیلئے تیار ہیں

مگر آزادی مارچ میں شرکت کرنے سے نواز شریف کی صحت پر کیا اثر پڑے گا، ن لیگ اگر شرکت نہیں کرے گی تو کم از کم یہ بتادیں کہ پارٹی کو اس کا کیا فائدہ ہوگا اور ابھی تک خاموش بیٹھنے کا کیا فائدہ ہوا ہے،پارٹی کے ایک رہنما نے شہباز شریف کو کہا کہ نواز شریف نے خط میں واضح ہدایت کی تھی کہ آزادی مارچ میں بھرپور انداز میں شرکت کی جائے تو اس پر شہباز شریف نے کہا کہ میاں صاحب نے جو خط میرے نام لکھا اس میں انہوں نے صرف جلسے میں شرکت کی ہدایت کی تھی جو ہم نے کرلی ہے اب کوئی آزادی مارچ کا حصہ نہیں بنے گ،اس پر پارٹی رہنما نے شہباز شریف کو کہا کہ آپ نواز شریف کے خط کی غلط تشریح کررہے ہیں، وہ خط منظرعام پر آیا ہے آپ اس سے جو اخذ کررہے ہیں ایسا نہیں ہے، آپ نے نواز شریف کی خط کی اپنی مرضی کی تشریح کرلی ہے،شہباز شریف نے میٹنگ میں ن لیگ کے رہنما جاوید لطیف پر اس بات پر برہمی کا اظہار کیا کہ میڈیا انٹرویوز میں انہوں نے اسمبلیوں سے استعفے کی بات کیوں کی اور انہیں آئندہ ایسی کوئی بات کرنے سے سختی سے منع کیا،ذرائع کے مطابق پارٹی رہنماؤں کا دعویٰ ہے کہ وہ نواز شریف سے ملنا چاہتے ہیں، ان سے براہ راست ہدایات لینا چاہتے ہیں، جاننا چاہتے ہیں کہ وہ اس سارے معاملے میں کیا سوچ رہے ہیں، ان کی ضمانت تو ہوگئی ہے مگر ان کا براہ راست پیغام پارٹی تک نہیں پہنچ رہا، جو کچھ پہنچ رہا ہے وہ شہباز شریف کے ذریعہ پہنچ رہا ہے،

پارٹی رہنماؤں کا یہ گلہ ہے کہ انہیں نواز شریف سے ملنے نہیں دیا جارہا اور واضح طور پر کہہ دیا گیا ہے کہ نواز شریف کی طبیعت انہیں کسی سے ملاقات کی اجازت نہیں دیتی ہے،ذرائع کے مطابق تین دن پہلے طلال چوہدری نے آزادی مارچ میں شرکت کی اور تقریر کی جس پر فوری طور طلال چوہدری کو شہباز شریف کے قریب سمجھے جانے والے ن لیگ کے رہنما ؤں نے فون کیا اور فوری طور پر اسٹیج سے اترنے اور آزادی مارچ سے واپس آنے کا حکم دیا اور انہیں کہا گیا کہ آپ آئندہ آزادی مارچ میں شرکت نہیں کریں گے،شہباز شریف نہیں چاہتے کہ ن لیگ آزادی مارچ کا حصہ بنے لیکن پارٹی کی رائے کچھ اور ہے لیکن اس پر اپنی رائے مسلط کی جارہی ہے، سی ای سی کی میٹنگ میں 85 اراکین نے یہ رائے دی کہ ن لیگ کو مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ میں بھرپور شرکت کرنی چاہئے، اس کے بعد شہباز شریف نے سی ای سی کا اجلاس نہیں بلایا بلکہ پارٹی کے مخصوص رہنماؤں کا مشاورتی اجلاس بلایا گیا،اس اجلاس میں ان رہنماؤں کو نہیں بلایا گیا جو نواز شریف اور مریم نواز کے قریب سمجھے جاتے ہیں اور ان کے بیانیے کے حامی ہیں، اب ان تمام رہنماؤں کو سائڈ لائن کردیا گیا ہے، پارٹی اجلاس میں ان رہنماؤں کی شرکت یقینی بنائی جاتی ہے جو شہباز شریف کی ہاں میں ہاں ملائیں،ن لیگ کے بعض رہنماؤں کی رائے ہے کہ اگر ن لیگ میں سے نواز شریف کو نکال دیا جائے تو پھر ن لیگ اور ق لیگ میں کوئی فرق نہیں رہ جائے گ،واضح طور پر لگ رہا ہے کہ شہباز شریف کا بیانیہ پارٹی پر حاوی ہورہا ہے، پارٹی میں اس حوالے سے مزاحمت ہے لیکن مزاحمت کرنے والوں کا نواز شریف سے کوئی رابطہ نہیں ہے، شہباز شریف چاہتے ہیں کہ خاموشی اختیار کی جائے لیکن سوال یہ ہے کہ کیا نواز شریف کو منا کر ان پر بھی یہ بیانیہ حاوی کردیا گیا ہے، کیا شہباز شریف نے نواز شریف کو بھی اس بیانیہ پر منالیا ہے کیونکہ جب سے نواز شریف کی ضمانت پر رہائی ہوئی ہے اس کے بعد ان کا بیانیہ سامنے نہیں آیا ہے ‘‘۔Nawaz Sharief, accepted, to, go, abroad, when, he, is, going, to, London, breaking, news,

Share this:

MH Kazmi

25,237 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
dealers, did, their, work, benifiting, from, dharna, they, earned, billions, of, rupees
Previous Post بڑی خبر : ڈیلرز نے آزادی مارچ کی آڑ میں خفیہ کوڈ کے ذریعے اربوں روپے کا منافع کما لیا ، تہلکہ خیز انکشاف
Next Post چین پوری دنیا پر بازی لے گیا۔۔۔۔ چاند پر 100کھرب ڈالرز سے زائد کی رقم سے کیا تعمیر کرنے والا ہے؟ دنگ کر ڈالنے والی خبر
China, will, construct, with, 1000, billion, dollars,on, moon, in, space

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.