yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
کالم

نوازشریف کی امریکی و برطانوی اسٹیبلشمنٹ سے ملاتیں۔۔۔ (ن) لیگ رہنما نے اپنے ہی قائد کا پول کھول دیا، متوالے سر پکڑ کر بیٹھ گئے

MH Kazmi March 10, 2020 1 min read
Share this:

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ نواز کے سینئر رہنما اور سابق وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ نے چار مارچ کو سابق وزیراعظم نواز شریف کی امریکی اور برطانوی اسٹیبلشمنٹ سے مبینہ ملاقات سے متعلق کہا ہے کہ وہ ان ملاقاتوں کی تردید نہیں کریں گے ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ آمد پر میڈیا سے گفتگو کے دوران ایک صحافی نے ان سے مبینہ ملاقات کے حوالے سے سوال کیا جس کے جواب میں ن لیگی رہنما نے کہا کہ میں ان ملاقاتوں کی تردید نہیں کروں گا لیکن اس پر تبصرہ کرنے کی پوزیشن میں اس لیے نہیں کہ پارٹی کی طرف سے اجازت نہیں ۔انہوں نے کہا کہ قائد حزب اختلاف اور پارٹی صدر شہباز شریف کا مارچ کے مہینے میں وطن واپسی کا ارادہ ہے جبکہ نوازشریف دل کے آپریشن کے بعد فوری وطن واپس آجائیں گے۔ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ مسلم لیگ ن نے کسی قومی حکومت کا حصہ نہ بننے کا فیصلہ کیا ہے، اس کے بجائے ان کی پارٹی وسط مدتی انتخابات چاہتی ہے.انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن احتجاج کے لئے ہر فورم کا انتخاب کرے گی جبکہ نواز شریف کی ضمانت میں توسیع کے لیے قانونی ٹیم کی مشاورت جاری ہے.سینئر ن لیگی رہنما نے معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان کو ’باجی بدزبان‘ قرار دے دیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ ان ملاقاتوں کی تردید نہیں کروں گا لیکن اس پر تبصرہ کرنے کی پوزیشن میں اس لیے نہیں کہ پارٹی کی طرف سے اجازت نہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا مارچ کے مہینے میں وطن واپسی کا ارادہ ہے۔ جب کہ نواز شریف دل کے آپریشن کے فوری بعد واپس آ جائیں گے۔انہوں نے مزید کہا مسلم لیگ نواز نے کسی قومی حکومت کا حصہ نہ بننے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس کے بجائے پارٹی وسط مدتی انتخابات چاہتی ہے۔رانا ثناءاللہ نے معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کو باجی بدزبان قتررار دے دیا۔انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن احتجاج کے لیے ہر فورم کا انتخاب کرے گی جب کہ نواز شریف کی ضمانت میں توسیع کے لیے قانونی ٹیم کی مشاورت جاری ہے۔جب کہ دوسری جانب وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب و داخلہ امور بیرسٹر شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ نواز شریف عدالت کے حکم اور اجازت سے علاج کیلئے بیرون ملک گئے تھے، حکومت نے انسانی ہمدردی کی بنیادوں پر انہیں بیرون ملک علاج کا موقع فراہم کیا تھا لیکن چار ماہ گزرنے کے باوجود وہ کسی ہسپتال میں داخل نہیں ہوئے، ہم نے برطانوی حکومت کو لیٹر کے ذریعے آگاہ کر دیا ہے کہ پنجاب حکومت نے ان کی ضمانت ختم کر دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر نواز شریف واپس نہ آئے تو باضابطہ طور پر برطانوی حکومت کو ان کی حوالگی کے بارے لیٹر لکھا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کرپشن کے خلاف کام کر رہی ہے۔

NAWAZ SHAREIF MEETING TO AMERICAN AND BRITAIN ESTABLISHMENT, PMLN LEADER ADMITTED
Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post میرے ہوتے کوئی اور بادشاہ نہیں بن سکتا۔۔!! محمد بِن سلمان نے اپنے باپ ’شاہ سلمان‘ کے حکم ماننے سے انکار کر دیا، سعودی عرب کی اہم شخصیت کو ن ’ٹھکانے ‘ لگا دیا
Next Post پاکستانی سیاست میں برطانوی اسٹیبلشمینٹ کی انٹری۔۔!! نواز شریف کی امریکہ و برطانیہ کی اہم شخصیات سے ملاقاتیں ، (ن) لیگ کے لیے بہت بڑی خوشخبری، عمران خان کے لیے خطرے کی گھنٹی بج گئی

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.