yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

نواز شریف پیارا ہے یا مال۔۔۔؟؟؟ حکومتی بیانہ زور پکڑ گیا، (ن) لیگ اس وقت کس طرح خسارے میں جا رہی ہے؟ غریدہ فاروقی نے بتا دیا

MH Kazmi November 14, 2019November 14, 2019 1 min read
Nawaz Shareif, is, not, dearest, to, his, family, than, wealth, Ghareeda Farooqi, twwted
Share this:

اسلام آباد( نیوز ڈیسک )سینئر اینکر پرسن غریدہ فارروقی نے پاکستان مسلم لیگ ن کے بیانیے کو پاکستان تحریکِ انصاف کے بیانے سے کمزور قرار دیدیا۔ غریدہ فارروقی نے اپنے تویٹر پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان تحریکِ انصاف کا بیانیہ’’نواز کی جان پیاری ہے یا مال ‘‘ سیاسی طور پر زیادہ مضبوط ہے جبکہ نون کا بیانیہ تاحال کمزور ہے۔

مہنگائی سے بچنے کیلئے حضرت علی ؓ کی شاندار ترکیب

 

سینئیر صحافی نے اپنے تویٹر پیغام میں کہا کہ پاکستان تحریکِ انصاف کی خوبی ہے کہ وہ اپنا بیانیہ زیادہ دبنگ طور پر عوام تک پہنچاتی ہے جبکہ ن لیگ اس معاملے میں ناکام ہے۔واضح رہے کہ آج پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا کہ حکومت کو کوئی شیورٹی بانڈ نہیں دیں گے۔ انہوں نے کہا ہے کہ 3 بار وزیراعظم رہنے والے سے شیورٹی بانڈ مانگا جارہا ہے، اگر نواز شریف کو کچھ ہوا تو ذمہ دار عمران خان ہوں گے، عمران خان کا سیاسی کھیل انتہائی قابل مذمت ہے، حکومت نے انسانی مسئلے پر بدترین ڈرامہ بازی کی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ کیا پرویز مشرف سے کوئی شیورٹی بانڈ مانگا گیا تھا؟ حکومت انڈیمنٹی بانڈ کی آڑ میں تاوان لینا چاہتی ہے جب کہ وزیراعظم این آر او نہ دے سکتے ہیں اور نہ ہی لے سکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ 6جولائی کو نواز شریف کے خلاف فیصلہ آیا اور 13جولائی کو وہ اپنی بیمار اہلیہ کو چھوڑ کر پاکستان آئے اور جیل کی سلاخوں کے پیچھے چلے گئے،کیا اس وقت بھی بانڈز مانگے گئے تھے۔ جبکہ دوسری جانب حکومت بانڈز لیے بغیر نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے پر تیار نہیں ہے اور اس حوالے سے ن لیگ نے عدالت سے رجوع کیا ہے اور عدالت نے نیب اور حکومت سے جواب بھی طلب کر لیا ہے۔

Nawaz Shareif, is, not, dearest, to, his, family, than, wealth, Ghareeda Farooqi, twwted

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Nawaz shareif, had, heart attack, PMLN, got, sadden
Previous Post یا اللہ خیر۔۔۔!!! نواز شریف کو دِل کا دورہ ، (ن) لیگ میں ہلچل، پورا ملک افسردہ
Next Post نواز شریف کو گھر والوں سے خطرہ۔۔۔!!!
Nawaz Shareif, is,in, Danger, from, his, family, says, fawad ch

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.