yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

’’ کرتار پور بارڈر کھولنے کا کریڈٹ صرف اور صرف ۔۔۔‘‘ نوجوت سنگھ سدھو نے ایسی بات کہہ دی کہ پورا بھارت غصے سے آگ بگولہ ہوگیا

Web Editor November 23, 2018 1 min read
Nawajit Singh Siddhu said that the anger of entire India became fire Bugulah
Share this:

امرتسر (ویب ڈیسک) سابق بھارتی کرکٹر اور سیاستدان نوجوت سنگھ سدھو نے کہا ہے کہ کرتار پور بارٖڈر کھلنے کا سہرا میرے دوست عمران خان کو جاتا ہے ،اس کا جتنا بھی شکریہ ادا کیا جائے کم ہے۔ وہ نجی ٹی وی نیوز چینل کے پروگرام میں بذیعہ ٹیلی فون گفتگو کر رہے تھے، نوجوت سنگھ سدھو کا کہنا تھا کہ بارڈر کھولنے کا سہرا بابا گرو نانگ کے عقیدت مندوں اور پاکستانی عوام کو بھی جاتا ہے۔ اُن کا کہنا تھا کہ بارڈر کھلنے کا کریڈٹ میرے دوست عمران خان کو جاتا ہے، اب میرا دوست بلائے گا تو ایک ٹانگ پر چل کر بھی پاکستان ضرور آؤں گا۔ بعد ازاں کرتار پور بارڈر کھولنے کے اعلان پر سرحد پار سےرابطے شروع اور بھارتی کھلاڑی نوجوت سنگھ سدھو نے تحریک انصاف کے سینیٹرفیصل جاویدسے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔ انہوں نے پاکستانی حکومت اور بالخصوص عمران خان کا شکریہ ادا کیا۔ اُن کا کہنا تھا کہ پاکستان بہت خوبصورت ہے، وہاں کے لوگوں اور میڈیا نے بہت زیادہ پیار دیا جسے ابھی تک نہیں بھول سکا۔ نوجوت سنگھ سدھو کا کہنا تھا کہ کرتار پور سرحد کھولنے کےفیصلے پر بہت خوش ہوں، پاکستان کی جانب سے مثبت اقدام پر اُن کا تہہ دل سے شکر گزار بھی ہوں کیونکہ پاکستانی حکومت نے جو وعدہ کیا اُسے پورا کر دکھایا۔ اُن کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان کےاقدامات سے دونوں ممالک کے درمیان امن اور بھائی چارہ بڑھےگا۔ اس موقع پر سینیٹر فیصل جاوید کا کہنا تھا کہ پاکستان ہمسائیہ ممالک سےدوستانہ تعلقات چاہتاہے، پی ٹی آئی حکومت خطےمیں امن کے لیے اپنی ہرممکن کوشش جاری رکھے گی کیونکہ ہم خطے میں ہمیشہ ہی امن کے خواہاں ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Cameron! The fingers of his hand .... .... when Asif Zardari
Previous Post ’’ کیمرون صاحب ! اپنے ہاتھ کی انگلیاں۔۔۔۔‘‘ آصف زرداری نے جب
Next Post جمال خاشقجی کے مبینہ قتل کے بعد سعودی شہزادہ محمد بن سلمان کس اہم ترین ملک کے دورہ پر پہنچ گئے؟
After the alleged killings of Jamal Khashashjee, Saudi Prince Mohammed bin Salman arrived at the most important country's visit.

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.