yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

جمال خاشقجی کے مبینہ قتل کے بعد سعودی شہزادہ محمد بن سلمان کس اہم ترین ملک کے دورہ پر پہنچ گئے؟

Web Editor November 23, 2018 1 min read
After the alleged killings of Jamal Khashashjee, Saudi Prince Mohammed bin Salman arrived at the most important country's visit.
Share this:

ابو ظہبی (ویب ڈیسک) جمال خاشقجی کے بہیمانہ قتل کے بعد سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان پہلے غیر ملکی دورے پر عرب امارات پہنچ گئے ہیں جبکہ ابو ظہبی میں ولی عہد محمد بن زاید النہیان نے ان کا استقبال بھی کیا ۔ سعودی نیوز ایجنسی کے مطابق شہزادہ محمد بن سلمان دیگر ممالک کا دورہ بھی کریں گے اور منگل کو تیونس پہنچیں گے۔ سعودی ولی عہد شاہ سلمان کی ہدایت پر برادر ملکوں کا دورہ کر رہے ہیں۔ شہزادہ محمد اگلے ہفتے ارجنٹائن میں ہونے والے جی ٹوئنٹی سربراہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔ترک صدر رجب طیب اردوان کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اجلاس کے موقع پر ترک صدر اور سعودی ولی عہد سے ملاقات ہو سکتی ہے۔ ادھر ڈنمارک کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ ڈنمارک نے صحافی جمال خاشقجی کے قتل اور یمن جنگ کے باعث سعودی عرب کو ہتھیاروں کی برآمد روک دی ہے۔ ڈینش وزیر خارجہ کے مطابق یہ فیصلہ یورپی یونین کی وزارئے خارجہ کانفرنس کی روشنی میں کیا گیا۔فرانس نے بھی جمال خاشقجی کے قتل کے معاملے پر 18 سعودی شہریوں پر سفری اور دیگر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ جبکہ اس سے قبل سعودی سحافی جمال خاشقفی کے قتل کے الزامات بھی ان پر عائد کئے جا رہے ہیں کہ قتل انہوں نے کروایا ہے جس کی آڈیو ریکارڈنگ ایف آئی اے کے اپنے پاس ہونے کا دعویٰ بھی کیا ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Nawajit Singh Siddhu said that the anger of entire India became fire Bugulah
Previous Post ’’ کرتار پور بارڈر کھولنے کا کریڈٹ صرف اور صرف ۔۔۔‘‘ نوجوت سنگھ سدھو نے ایسی بات کہہ دی کہ پورا بھارت غصے سے آگ بگولہ ہوگیا
Next Post کراچی میں چینی قونصل خانے پر نا معلوم افراد کا حملہ، پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری طلب
The attack on unidentified people on the Chinese consulate in Karachi, demanded the police and Rangers heavy heights

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.