اہم تریننواب شاہ: شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے Yes 1 Webmaster February 4, 2015 1 min read Share this: Earthquakesنواب شاہ (یس ڈیسک) نواب شاہ: شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکوں کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ گھروں سے باہر نکل آئے۔ مساجد میں اذانیں دی جانے لگیں۔ زلزلے کے جھٹکوں سے اب تک کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔ Share this: 0
پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد June 11, 2026
شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار May 17, 2026