yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

متحدہ پر پابندی؛ عدالت کا تمام منتخب اراکین کو وکالت نامے جمع کرانے کا حکم

MH Kazmi November 11, 2016 1 min read
Nations on the order of submission of letters advocating all members of the court
Share this:
Nations on the order of submission of letters advocating all members of the court
Nations on the order of submission of letters advocating all members of the court

کراچی: بانی متحدہ الطاف حسین کی شر انگیز تقاریر سے متعلق کیس میں عدالت نے وکالت نامے پر متحدہ ارکان اسمبلی و سینیٹ کے دستخط نہ ہونے پر اعتراض کرتے ہوتے ہوئے وکالت نامے جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔

بانی ایم کیو ایم کی ملک مخالف تقریر اور متحدہ قومی موومنٹ پر پابندی سے متعلق درخواست کی سماعت سندھ ہائی کورٹ میں ہوئی۔ اس موقع پر درخواست گزار مولوی محمد اقبال کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا کہ الطاف حسین اور ایم کیو ایم ایک منصوبہ بندی کے تحت ملک توڑنا چاہتے ہیں اور فاروق ستار سمیت پارٹی رہنما ملک توڑنے کی منصوبہ بندی میں شامل ہیں۔ حکمت عملی کے تحت الیکشن کمیشن کے معاملات ڈاکٹر فاروق ستار کے سپرد کردئیے گئے تھے، اربوں روپےکا پارٹی فنڈ بھی پہلے سے فاروق ستار کے حوالے کردیا گیا۔ ان کا کہنا تھا کہ جس دن تقریر ہوئی سارے پارٹی رہنما بشمول فاروق ستار سہولت فراہم کر رہے تھے، فاروق ستار عدالت سے اشتہاری قرار دیئے گئے ہیں اس لئے عدالت میں پیش نہیں ہوسکتے۔

ایم کیو ایم پر پابندی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

مولوی اقبال حیدر کی جانب سے کہا گیا کہ الطاف حسین کے ملکی سالمیت کے خلاف اقدامات پر رینجرز نے ایم کیو ایم کا مرکز سیل کیا اور مقدمات بھی درج ہوئے، تمام منتخب نمائندوں نے الطاف حسین سے تاحیات وفاداری کا حلف اٹھا رکھا ہے لہذا متحدہ کے خلاف دہشت گردی اور سیکیورٹی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے پابندی عائد کی جائے۔ اس موقع پر چیف جسٹس سجاد علی شاہ نے وکالت نامے پر متحدہ ارکان اسمبلی کے دستخط نہ ہونے پر اعتراض کرتے ہوئے استفسار کیا کہ وکالت نامے پر صرف فاروق ستار کے دستخط ہیں، 71 ارکان اسمبلی و سینیٹ کے دستخط کہاں ہیں؟ عدالت ایم کیوایم کے وکلا کو ارکان کے دستخطکرانے کے لئے 22 نومبر تک کی مہلت دے دی۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
MQM Pakistan and London declared irresponsible statement from Qaim Nihal Hashmi
Previous Post ایم کیوایم پاکستان و لندن نے عشرت العباد سے متعلق نہال ہاشمی کا بیان غیر ذمہ دارانہ قراردیدیا
Next Post پاکستان نے موسمیاتی تبدیلی سے متعلق عالمی معاہدے کی توثیق کردی
Pakistan ratifies international agreement on climate change

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.