yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
کھیل

قومی ٹیم میں اس وقت یونس خان سے بڑا کوئی کھلاڑی نہیں، وقار یونس

Yes 2 Webmaster July 8, 2015 1 min read
Waqar Younis
Share this:
Waqar Younis
Waqar Younis

پالی کیلے : قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ وقار یونس نے کہا ہے کہ بڑے ہدف کو حاصل کرنے کے لیے بڑے کھلاڑیوں کی ضرورت ہوتی ہے اور پاکستانی ٹیم میں اس وقت یونس خان سے بڑا کوئی کھلاڑی نہیں۔

وقار یونس کا کہنا تھا کہ 9 برس بعد سری لنکا میں ٹیسٹ سیریز جیتنے کا سہرا کپتان مصباح الحق اور ان کی ٹیم کو جاتا ہے، پالی کیلے ٹیسٹ میں پاکستان کے پاس یونس خان ہی ایسا مہرہ تھے جن کی مدد سے377 رنز کا ہدف حاصل کیا جاسکتا تھا۔ یونس خان نے مشکل صورت حال میں جس طرح کی شاندار کارکردگی دکھائی وہ صرف وہی کرسکتے تھے۔ یونس خان اور شان مسعود کی ڈبل سنچری شراکت کے بعد یونس اور مصباح الحق کے درمیان 127 رنز کی شراکت ہدف تک پہنچنے میں مددگار ثابت ہوئی۔

وقار یونس نے کہا کہ سعید اجمل کے بعد ہرکوئی مایوس ہوگیا تھا لیکن ٹیسٹ سیریز میں یاسر شاہ نے سعید اجمل کی کمی محسوس نہیں ہونے دی، یاسرشاہ نے اپنے کریئرکے ابتدائی 9 ٹیسٹ میچوں میں ہی وکٹوں کی نصف سنچری مکمل کی ہے ایسی کارکردگی تو شین وارن نے بھی اپنے کیریئر میں نہیں دکھائی اسی طرح ذوالفقاربابر نے بھی بڑی عمدہ بولنگ کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ون ڈے سیریز میں بھی پاکستانی ٹیم اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی کیونکہ سری لنکا کی ٹیم کو ہرایا جاسکتا ہے اور جو کھلاڑی ون ڈے سیریز کےلیے آ رہے ہیں انھیں ٹیسٹ سیریز کی جیت سے یقیناً حوصلے ملے گا۔

قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ کا کہنا تھا کہ گزشتہ ڈیڑھ برس کے دوران پاکستانی ٹیم نے ٹیسٹ کرکٹ میں آسٹریلیا، سری لنکا، نیوزی لینڈ اور بنگلا دیش کو شکست دی ہے، اگر کھلاڑیوں کی انفرادی کارکردگی کا جائزہ لیں تو بیٹسمینوں نے کئی سنچریاں بنائی ہیں جبکہ بولرز نے بھی کئی بار اننگز میں پانچ وکٹیں حاصل کی ہیں۔ ایسی کارکردگی پر ناقدین کی غیرضروری تنقید کی وجہ ان کی سمجھ سے بالاتر ہے۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Umar Akmal
Previous Post چیف سلیکٹر نے بھی عمر اکمل کیخلاف محاذ کھول دیا
Next Post سٹاک ہوم میں 2 اگست بروز اتوار کو بسنت میلہ ھو گا
Basant Mela

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.