yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
خبریں

نیشنل پریس کلب انتخابات، جرنلسٹ پینل کی کامیاب انتخابی مہم, مختلف میڈیا گروپس مکمل حمایت کا اعلان

MH Kazmi March 10, 2026March 10, 2026 1 min read
Share this:

جرنلسٹ پینل کی کامیاب انتخابی مہم, مختلف میڈیا گروپس مکمل حمایت کا اعلان

اسلام آباد (اصغر علی مبارک)نیشنل پریس کلب نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے سالانہ انتخابات 12 مارچ 2026 کو منعقد ہونے جا رہے ہیں۔ اس وقت اسلام آباد اور راولپنڈی کے صحافی برادری اور مختلف میڈیا گروپس نے جرنلسٹ پینل کی حمایت کا اعلان کر دیاہے اس وقت پریس کلب میں انتخابی مہم عروج پر ہے جرنلسٹ پینل: اس پینل کی قیادت نیر علی (امیدوار برائے صدر)، خالد محمود (امیدوار برائے سیکرٹری) اور عابد عباسی (امیدوار برائے سیکرٹری فنانس) کر رہے ہیں۔

نیشنل پریس کلب اسلام آباد سالانہ انتخابات; دنیا نیوز، 92 نیوز، نوائے وقت، خبریں، نیوزون,پاکستان پریس ایجنسی پی پی اے، ڈیلی میل انٹرنیشنل نے جرنلسٹ پینل کی حمایت کا اعلان کیاہے ،گزشتہ ایک سال خدمت کا یہ سفر انتہائی دشوار اور صبر آزما تھا نیر علی امیدوار برائے صدرنے کہا ہے کہ این پی سی نے گذشتہ ایک سال کے دوران ملک بھر میں صحافیوں پر ہونے والے حملوں اور مقدمات کے حوالے سے موثر آواز بلند کی، صحافیوں پر مقدمات کا اندراج ہو یا تشدد کے واقعات یا سوشل میڈیا پر صحافیوں خصوصا خواتین کی ٹرولنگ اور حراسانی کی کوشش، نیشنل پریس کلب نے ہر محاذ پر اپنے ممبران کا بھرپور دفاع کیا ہے اور آئندہ بھی کرتا رہے گا، مشکل حالات میں ہم نے ہمت نے حوصلہ نہیں ہارا ،تنخواہوںکی عدم ادائیگی ،بےروزگاری، مالی مشکلات کا شکار ممبران اور ان کی فیملیز کی فلاح و بہبود کے لیے ان کی عزت نفس کو مجروح کیے بغیر ان کی مالی مدد کی گئی،

رمضان فیسٹیول کے دوران مختلف مقابلوں میں شرکت کرنے والے ممبران اور ان کی فیملیز کو پرکشش انعامات اور عید گفٹ دئیے گئے، اس سال بھی رمضان فیسیول اور عید فیملی گالابھرپور انداز میں منانے کی تیاریاں جاری ہیں، پاکستان کی میڈیا انڈسٹری اپنی تاریخ کے مشکل ترین دور سے گزر رہی ہے،آئے روز بڑھتی ہوئی مہنگائی نےجہاں عام آدمی کو شدید متاثر کیا ہے وہیں میڈیا ہاؤسز کی جانب سےصحافیوں کی جبری برطرفیاں، تنخواہوں میں تاخیر اور عدم ادائیگی جیسے اقدامات نےکارکن صحافیوں اور ورکرز کو شدید پریشانی میں مبتلا کر رکھاہے۔ہم اپنے ساتھیوں کیلئے اس سے کہیں زیادہ کرنا چاہتے تھے جتنا ہم کر پائے ہیں، مختلف میڈیا گروپس نے انتخابی مہم میں صدر سے لے کر گورننگ باڈی تک جرنلسٹ پینل کی مکمل حمایت کا اعلان کیاہے

Share this:
Tags:
announce campaign Club election elections full groups Journalist media National Panel's Press successful support various

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post اڑان پاکستان میں خواتین کی شرکت ترقی کی بنیاد، منصوبے کے بنیادی اہداف برآمدات، ای۔پاکستان، مساوات، خوراک، پانی اور توانائی سمیت اہم اقتصادی مسائل کا حل
Next Post روس کو سہولیات کے بدلے پیوٹن جنگ سے نکلنے میں ٹرمپ کی مدد کیلئے تیار، ایران کو معلومات: ٹرمپ کے متنازع فیصلوں نے امریکی پالیسی پر سوالات کھڑے کر دیے

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.