yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
کھیل

قومی کرکٹرز کی کوچنگ سے کبھی انکار نہیں کیا، وسیم اکرم

Yes 1 Webmaster May 30, 2015May 30, 2015 1 min read
Wasim Akram
Share this:
Wasim Akram
Wasim Akram

لاہور : سابق کپتان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کرکٹ کی بحالی کے سفر میں آئی سی سی کو بھی پی سی بی کا ساتھ دینا چاہیے جب کہ قومی کرکٹرز کی کوچنگ سے کبھی انکار نہیں کیا۔

وسیم اکرم نے پاک زمبابوے میچ دیکھنے کے لئے قذافی اسٹیڈیم کا رخ کیا اس موقع پر پریس کانفرنس میں ان کا کہنا تھا کہ ٹی ٹوئنٹی میچ ٹی وی پر دیکھا،اس وقت بھی شائقین کا جوش و خروش عروج پر رہا اور اب اپنے سامنے کرکٹ کا جنون دیکھ رہا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ شاندار ماحول میں میچز ہورہے ہیں اور زندہ دلان لاہور نہ صرف قومی ٹیم بلکہ مہمانوں کو بھی سپورٹ کررہے ہیں،یہ سفر مستقبل میں بھی جاری رہنے کی امید پیدا ہوگئی۔

وسیم اکرم نے کہا کہ سیریز کے لئے آمد پر زمبابوین ٹیم کا ذاتی طور بھی شکریہ ادا کرتا ہوں لیکن آئی سی سی یا کسی اور ملک کا ایکسپرٹ ایک دن میں انتظامات کا جائزہ نہیں لے سکتا، انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کے سفر میں کونسل کو پاکستان کا ساتھ دیتے ہوئے دیگر ٹیموں کو آنے پر قائل کرنا چاہیے،اس بار سیکیورٹی خدشات تھے مگر امید ہے کہ آئندہ میچز میں آئی سی سی امپائرز بھی بھیجے گی۔

ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ آج کے پیسرز کا ماضی کے اسٹارز سے موازنہ درست نہیں،نوجوان بولرز کو ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنے کا موقع نہیں ملا،یو اے ای کی باؤنس سے عاری وکٹوں پر زیادہ میچز میں شرکت کی، بہتر کارکردگی کے لئے ضروری ہے کہ فاسٹ بولرز سوئنگ میں مہارت کے ساتھ گیندوں میں ورائیٹی لائیں۔

ہمارے بیٹسمینوں میں جارحیت کی کمی ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں نے قومی کرکٹرز کی کوچنگ سے کبھی انکار نہیں کیا، اب بھی 3ہزار بار کہتا ہوں کہ رہنمائی کے لئے تیار ہوں لیکن مجھ سے دستیابی کا پوچھ لیا جائے،اب بھی 10دن فارغ تھا کوئی کہتا تو آجاتا۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Tahir Thakur,Anjum Shahzad Group Photo
Previous Post طاہر ٹھاکر، انجم شہزاد اور دیگر کا ایک ساتھ گروپ فوٹو
Next Post محمد الیاس چوہدری، فہیم شاہ، محمد مجید اور ان کے دوست کا ایک دلکش انداز
Muhammad Ilyaas with Faheem Shaah

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.