yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
تارکین وطن

نباض قوم امیر جماعت رضائے مصطفی مفتی اعظم الحاج پیر ابودائود محمد صادق رضوی قادری خالق حقیقی سے جاملے

Yes 1 Webmaster October 6, 2015 1 min read
Janaza Alhaj Abu Daod Sadiq Rizvi Qadri
Share this:
Janaza Alhaj Abu Daod Sadiq Rizvi Qadri
Janaza Alhaj Abu Daod Sadiq Rizvi Qadri

لندن ( ایس ایم عرفان طاہر سے ) ممتاز مذہبی و روحانی پیشواء نباض قوم فخر ملت اسلامیہ پاسبان مسلک رضا سرپرست اعلیٰ جماعت رضا ئے مصطفی پاکستان مفتی اعظم حضرت علامہ الحاج پیر ابو دائود محمد صادق رضوی قادری طویل علالت کے بعد خالق حقیقی سے جا ملے۔

آپ ایک عالم با عمل تھے جس نے ہمیشہ قرآن و سنت کی تعلیم و ترویج کا درس دیتے ہو ئے عملی طور پر پہرا بھی دیا ۔ آپ نے ہمیشہ حق و صداقت کا بول بالا کیا کفر و شر ک اور با طل قوتوں کے خلا ف میدان عمل میں برسر پیکار رہے ۔ آپ شریعیت اور طریقت کی عملی تصویر بن کر رہے جنہو ں نے مرتے دم تک سنت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نہ صرف پیروی کی بلکہ دوسروں کو بھی اس کی تلقین کرتے رہے ۔ آپ نے اپنی انا خواہشات اور تمام تر ذاتی مفادات کو پس پشت ڈال کر حق کا بول بالا کیا۔

آپ نے تحریک ختم نبوت اور تحفظ ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حوالہ سے بھی گراں قدر خدمات پیش کیں ۔ آپ کی نماز جنا زہ جنا ح سٹیڈیم گوجرانوالہ میں ادا کی گئی جبکہ نما ز جنازہ مفتی احناف عالمی مبلغ اسلام مفتی محمد عباس رضوی قادری آف یو اے ای نے پڑھائی نماز جنا زہ میں ہزاروں علماء و مشائخ کے ساتھ ساتھ لاکھو ں کی تعداد میں عشاقان رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بھرپور شرکت کی۔

دریں اثناء نبا ض قوم و سرپرست اعلیٰ جما عت رضا ئے مصطفی پاکستان مفتی اعظم حضرت علامہ الحاج پیر ابو دائود محمد صادق رضوی قادری کی ناگہانی وفات پر قائد تحریک تحفظ ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ، چیئرمین محی الدین ٹرسٹ و نور ٹی وی برطانیہ سجادہ نشین نیریاں شریف آزادکشمیر شیخ العالم پیر محمد علا ئو الدین صدیقی نقشبندی ، سجادہ نشین آستانہ عالیہ سلطان با ہو و چیئرمین سلطان باہو ٹرسٹ برطانیہ صاحبزادہ پیر سلطان فیض الحسن قادری سروری ، سرپرست علیٰ جماعت اہل سنت برطانیہ مفتی محمد گل رحمان قادری ، امیر جما عت اہل سنت برطانیہ مفتی یا ر محمد قادری ، ناظم اعلیٰ جما عت اہل سنت برطانیہ علامہ غلام ربانی افغانی ، ناظم مالیات صاحبزادہ حافظ محمد سعید احمد مکی ،صا حبزادہ پیر محمد نو ر العا رفین صدیقی نقشبندی، صا حبزادہ پیر محمد ظہیر الدین نقشبندی صدیقی ، صاحبزادہ پیر محمد طیب الرحمن قادری چیئرمین قادریہ ٹرسٹ برطانیہ ، سجادہ نشین گھمکول شریف برمنگھم صاحبزادہ صوفی محمد جا وید اختر ، چیئر مین مسلم ہینڈ ز برطانیہ صاحبزادہ پیر سید لخت حسنین شاہ ، سابق مشیر وزیراعظم آزادکشمیر و چیف ایگزیکٹو آفیسر انسٹیٹیوٹ آف پیس اینڈ ڈویلپمنٹ ( انسپاڈ) سردار محمد طا ہر تبسم ،علامہ محمد نصیر اللہ نقشبندی ، چیئر مین قائد اعظم ٹرسٹ برطانیہ راجہ اشتیا ق احمد ، الشیخ مصباح المالک لقمانوی چیئرمین ادارہ مصباح القرآن برطانیہ ، پیر محمد حبیب الرحمن محبوبی ،صا حبزادہ پیر محمد نجیب الرحمن فیض پو ری ، صاحبزادہ پیر محمد طا ہر آزاد ، صاحبزادہ پیر محمد جمیل الرحمن جما لی ، مولانا محمد نیا ز الحسن صدیقی ، مولانا رسول بخش سعیدی ، ڈا ئر یکٹر انسٹی ٹیوٹ آف لیڈر شپ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ برطانیہ ڈا کٹر اقتدار کرامت چیمہ ، علامہ محمد رمضان رضا ، انچارج ضیاء الامہ سنٹر بوزلے گرین امام شاہد تمیز ، پیر محمد عمران ابدالی ، مولانا عبد العزیز چشتی ، مولانا محمد انور قمر ہاشمی ،چیئر پرسن بنا ت المسلمین و چیف ایگزیکٹو آفیسر نور ٹی وی برطانیہ مسز سمیرا فرخ، حافظ محمد ادریس ، مولانا محمد عاصم ، حافظ محمد قاسم صدیق چشتی ، مولانا محمد اعجاز شامی ، سردار محمد سہراب خان، کلیم حسین ، حکیم محمد اصغر قادری، محمد سلیم رضوی،قمر خلیل اور دیگر نے آپ کے اہلخانہ با الخصوص صا حبزادہ محمد دائو د رضوی قادری نائب امیر جماعت رضائے مصطفی پاکستان کے ساتھ اظہا ر افسوس کرتے ہو ئے کہا کہ آپ عالم اسلام کا قیمتی سرمائیہ تھے دین کے لیے آپ کی گراں قدر خدمات کو تاریخ اسلام میں سنہری حروف سے لکھا جا ئے گا اور آپ کی وفات سے پیدا ہو نے والا خلاء کبھی بھی پر نہیں کا جا سکے گا تاقیا مت آپ لوگوں کے دلوں میں زندہ و جا وید رہیں گے۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Sir Syed Day
Previous Post شعبۂ اردو ، پٹنہ یونیورسٹی میں یوم سر سید تقریبات کا انعقاد
Next Post رواں سال اب تک دہشتگردی کے 821 واقعات میں 558 افراد جاں بحق ہوئے، وزارت داخلہ
Terrorism

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.