yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
مقامی خبریں

قیام پاکستان کے اغراض و مقاصد سے نئی نسل کا آگاہ ہونا ضروری ہے۔ ناصرجمال ہوتیانہ

Yesurdu March 24, 2016 1 min read
Share this:
 Nasrjmal Hotiyana
Nasrjmal Hotiyana

وہاڑی(علی وارث کلیم )ڈسٹرکٹ کوارڈینیشن آفیسر ناصرجمال ہوتیانہ نے کہا ہے کہ قیام پاکستان کے اغراض و مقاصد سے نئی نسل کا آگاہ ہونا ضروری ہے وزیر اعلی پنجاب نے یوم پاکستان کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے لیے ہی سکول کالج اور یونیورسٹی سطح پر طلبا و طالبات میں حسن قرآت و نعت رسول مقبولﷺ سمیت تقریری مقابلوں کے انعقاد کویقینی بنا یا ہے تاکہ نئی نسل کو آگاہی کے ساتھ ان کی صلاحیتوں کو اجاگر کیا جاسکے یہ بات انہوں نے گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول وہاڑی میں یوم پاکستان کے حوالہ سے منعقدہ تقریب سے خطاب اور مقابلوں میں پوزیشن حاصل کر نے والے طلبا و طالبات میں اسناد تقسیم کرتے ہوئے کہی اس موقع پر ای ڈی او ایجوکیشن شوکت علی طاہر ، ڈی ای او سکینڈری ایجوکیشن جاوید احمد باجوہ ، ڈی ای او ایلیمنٹری مردانہ محمد معروف، ڈی ای او ایلیمنٹری زنانہ مصباح رفیق، ڈپٹی ڈی ای او سکینڈری اسرار احمد لنگاہ سینئرہیڈ ماسٹر گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول محمد افضل بھٹی ،ڈپٹی ہیڈ ماسٹر منیر احمد جوئیہ ،سینےئر ہیڈ ماسٹر رانا محمد سرور بھی موجو د تھے ڈسٹرکٹ کوارڈینیشن آفیسر ناصر جمال ہوتیانہ نے کہا کہ تعلیم کا میدان ہمارے لیے ایک چیلنج ہے ہمیں وقت کے بدلتے ہوئے تقاضوں کے مطابق سرکاری شعبہ میں تعلیم کے معیار کو بہتر بنا کر پرائیویٹ شعبہ سے بہتر نتائج دینا ہیں انہوں نے کہا کہ اساتذہ اپنی ذات کو رول ماڈل بنائیں اور فروغ تعلیم کے حوالہ سے حکومتی اقدامات کو عملی جامہ پہناتے ہوئے معیاری تعلیم سے بچوں کو آراستہ کریں انہوں نے حسن قرآت ، نعت رسول مقبولﷺ اور تقریری مقابلوں میں ضلعی سطح پر پوزیشن ہولڈر طلبا و طالبات اور ان کے اساتذہ کو مبارکباد پیش کی اور ان کی ڈویژنل اور صوبائی سطح کے مقابلوں میں کامیابی کی دعا کی تقریب کے آخر میں ضلعی سطح کے مقابلوں میں کامیاب طلبا و طالبات گورنمنٹ ہائی سکول عظیم آباد کے محمد انس فضل پہلی،محمد امجد ندیم دوسری اور محمد اویس قرنی کو تیسری پوزیشن کے سرٹیفیکیٹ دےئے ،ملی نغمہ میں گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول وہاڑی کے عون حیدر کو پہلی ، گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول میلسی کے محمد کیف کو دوسری اور گورنمنٹ ہائر سکینڈری سکول گگو منڈی کے رضوان حیدر کو تیسری پوزیشن حاصل کرنے پر سرٹیفیکیٹس دےئے طالبات میں انگریزی تقریر کے مقابلہ میں گورنمنٹ گرلز ہائی سکول وہاڑی کی قرآۃ العین کو پہلی ، گورنمنٹ گرلز ہائی سکول دانیول کی ایمان جبار کو دوسری اور گورنمنٹ گرلز ہائی سکول میلسی کی ام ایمن کو تیسری پوزیشن ، اردو تقریری مقابلہ میں گورنمنٹ گرلز ہائی سکول وہاڑی کی مصباح ولید کو پہلی ، گورنمنٹ گرلز ہائل سکول ایچ بلاک وہاڑی کی مصباح مقدس کو دوسری اور گورنمنٹ ہائر سکینڈری سکول9-11/WBکی عائشہ جمیل کو تیسری جبکہ ملی نغمہ کے مقابلہ میں گورنمنٹ گرلز ہائی سکول جلہ جیم کی شازیہ کو پہلی ، گورنمنٹ گرلز ہائر سکینڈری سکول 9-11/WBکی تحریم کو دوسری اور گورنمنٹ گرلز ہائی سکول میلسی کی مہرالنساء کو تیسری پوزیشن حاصل کرنے پر سرٹیفیکیٹس دےئے

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post ٹریفک کے مختلف حادثات میں 1خاتون سمیت 9افراد زخمی
Next Post ٹی بی کے عالمی دن کے موقع پر محکمہ صحت وہاڑی کی طرف سےایک سیمینار کا انعقاد کیاگیا

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.