yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

پنجاب میں حکومت نام کی کوئی چیز نہیں، معاشی بدحالی میں مزیداضافہ سے صورتحال خوفناک ہوچکی ہے، ناصر عباس تارڑ

MH Kazmi August 26, 2019 1 min read
NASIR ABBAS TARRRAR, NOMINATED, AS, CANDIDATE, PAKISTAN, PEOPLES, PARTY, PP68, MANDI BAHAUD DIN, SAYS, THERE, IS, NOT, ANY, GOVERNMENT, IN, PUNJAB, BITTER, ECONOMY
Share this:

پنجاب میں حکومت نام کی کوئی چیز نہیں، معاشی بدحالی میں مزیداضافہ سے صورتحال خوفناک ہوچکی ہے، ناصر عباس تارڑ

منڈی بہائوالدین؍پیرس(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار برائے پی پی 68 منڈی بہائوالدین ناصر عباس تارڑ نے پنجاب حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب میں حکومت نام کی کوئی چیز نہیں۔ عوام مہنگائی کی چکی میں پس رہے ہیں مگر حکومت شدید بے حسی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اصل ایشوز سے توجہ ہٹانے میں مصروف ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ وفاقی اور صوبائی وزراء صرف نعرے بازی تک محدود ہیں،ان کی کارکردگی صفر ہے ، کسی ایک محکمہ میں بھی بہتری نہیں آسکی ہے ، سرکاری محکموں میں صورت حال انتہائی تشویش ناک ہے جس سے عوام کے لئے مزید مشکلات پیدا ہوں گی۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ دنیا بھر کے مالیاتی ادارے پاکستان میں مزید معاشی بدحالی کا نقشہ کھینج رہے ہیں معاشی بدحالی کی وجہ سیاسی عدم استحکام ہے ،حکمرانوں کی جھوٹے دعوئوں اور اعلانات کی وجہ سے ملک بھر میں غیر یقینی کی فضا جنم لے چکی ہے ، معاشی بدحالی میں مزید اضافہ سے صور ت حال بہت خوفناک ہوجائے گی ، جس سے نہ صرف بے روزگاری میں غیر معمولی اضافہ ہوگا بلکہ عوام کی زندگی اجیرن ہوجائیگی۔

 

NASIR ABBAS TARRRAR, NOMINATED, AS, CANDIDATE, PAKISTAN, PEOPLES, PARTY, PP68, MANDI BAHAUD DIN, SAYS, THERE, IS, NOT, ANY, GOVERNMENT, IN, PUNJAB, BITTER, ECONOMY

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
bushra ansari's, nephew, died, while, paragliding,
Previous Post انا للہ وانا الیہ راجعون: پاکستان کی مایہ ناز اداکارہ ’ بشریٰ انصاری ‘ کے گھر سے انتہائی افسوسناک خبر آگئی
Next Post وزیراعظم کے مسئلہ کشمیر پرقوم سے خطاب نے ہر مسلمان کے ضمیر کو جھنجوڑ دیا، جمعۃ المبارک کو احتجاج عالمی تحریک کی شکل اختیار کریگا، اصغر برہان
Asghar Burhan, ex-general, secretary, PTI, France, says, PM, Imran Khan, started, an, international, activity

Related Posts

What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.