yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ایک نیا کشمیر بنائیں گے جس میں ۔۔۔۔ امریکہ میں موجود بھارتی وزیراعظم مودی نے پوری دنیا کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگا دیا

MH Kazmi September 23, 2019 1 min read
NARENDAR MODDI, SPEECH, IN, HUSTON, TEXAS, WILL, MAKE, A, NEW, KASHMIR, SAID, WITH , TRUMP
Share this:

کراچی (ویب ڈیسک )بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے ہیوسٹن میں کشمیر ی پنڈتوں کے وفد سے ملاقات کی ہے ،وفد نے مقبوضہ کشمیر کی تاریخی حیثیت ختم کرنے کے بھارتی اقدام کو سراہا،مودی کاکہنا تھا کہ آپ نے بہت کیا ہے اور دنیا اب تبدیل ہورہی ہے ،مودی نے یقین دلاتے ہوئے کہا کہ ہم سب مل کر آگے بڑھیں گے اور نیا کشمیر بنائیں گے۔ علاوہ ازیں بی جے پی سربراہ اور بھارتی وزیر امیت شاہ نے کہا کہ کشمیریوں کو اتنا دیا ہے کہ انکی چھتیں سونے کی ہونی چاہیے تھیں، انہوں نے کہا کہ بھارت نے 2اعشاریہ 27لاکھ کروڑ جموں و کشمیر پر خرچ کردیا ہے اور اتنا دیدیا ہے کہ اب ان کے گھروں کی چھتیں سونے کی ہونی چاہیے تھیں، سابقہ حکومتوں نے جموں و کشمیر میں اینٹی کرپشن قوانین کا عملدرآمد نہیں ہونے دیا۔ امیت شاہ نے مزید کہا کہ آرٹیکل 370 جموں وکشمیر کی ثقافت کے تحفظ کیلئے نہیں تھا بلکہ یہ سیاسی رہنمائوں کی کرپشن کے تحفظ کیلئے تھا۔ امریکہ کے شہر ہیوسٹن میں وزیراعظم نریندر مودی کا ہند نزاد شہریوں نے پرتپاک استقبال کیا ہے. اس موقع پر وزیراعظم نے ہیوسٹن میں سب سے پہلے سکھ طبقے سے ملاقات کی۔ اس دوران سکھ طبقے کے لوگوں نے مودی کا شاندار استقبال کیا اور ان کے ذریعے کیے گئے فیصلوں کے لیے انھیں مبارکباد بھی پیش کی۔بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے ‘ہاؤڈی مودی’ پروگرام میں شامل ہونے سے قبل امریکہ میں مقیم بھارتی نژاد افراد سے ملاقات کی، جس میں کشمیری پنڈت، سکھ اور داؤدی بوہرہ فرقے کے افراد شامل تھے۔وزیراعظم نے ہیوسٹن میں سب سے پہلے سکھ طبقے سے ملاقات کی۔ اس دوران سکھ طبقے کے لوگوں نے مودی کا شاندار استقبال کیا اور ان کے ذریعے کیے گئے فیصلوں کے لیے انھیں مبارکباد بھی پیش کی۔متعلقہ تصویرمتعلقہ تصویرسکھ وفد نے دہلی ایئرپورٹ کا نام ‘گرو نانک دیو انٹر نیشنل ایئر پورٹ’ کرنے اور بھارتی آئین کی دفعہ 25 کے علاوہ آنند میرج ایکٹ، ویزا اور پاسپورٹ کے قوانین میں تجدید کرنے کا مطالبہ کیا۔بعد ازاں وزیراعظم نے داؤدی بوہرہ طبقے کے ایک وفد سے ملاقات کی۔ وفد نے مودی کو ایک شال بھی پیش کی۔اس کے علاوہ کشمیری پنڈتوں کے ایک وفد سے بھی وزیراعظم نے ہیوسٹن میں ملاقات کی۔ کشمیری پنڈتوں نے جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کو ختم کرنے والے فیصلے کی حمایت کی۔اس موقع پر 17 کشمیری پنڈتوں پر مشتمل وفد سے بات کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ کشمیر میں نئی ہوا بہ رہی ہے۔ وہ ایک ایسے نئے کشمیر کی تعمیر کریں گے، جو سبھی کے لیے ہو گا۔انہوں نے گذشتہ 30 برسوں سے بے گھر ہونے کے باوجود صبر کرنے کے لیے کشمیری پنڈتوں کا شکریہ ادا کیا۔ متعلقہ تصویرمتعلقہ تصویرخیال رہے کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی رواں ہفتے کو ایک طویل دورے پر امریکہ میں ہیں۔ اور سبھی کی نظریں لگی ہیں کہ وزیر اعظم بین الاقوامی پلیٹ فارم پر کشمیری معاملات کو کس طرح پیش کریں گے۔واضح رہے کہ گذشتہ ماہ کی 5 تاریخ کو مرکزی حکومت نے کشمیر میں دفعہ 370 کو منسوخ کرنے کے ساتھ ہی وہاں سیکیوریٹی کے زبردست انتظامت کیے ہیں۔ابتدائی مراحل میں انٹر نیٹ اور فون کی سہولیات کو ختم کر دیا تھا۔ تاہم رفتہ رفتہ ان سہولیات کو بحال کرنے کی کوششیں جاری ہیں۔NARENDAR MODDI, SPEECH, IN, HUSTON, TEXAS, WILL, MAKE, A, NEW, KASHMIR, SAID, WITH , TRUMP

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post وزیراعظم کا دورہ امریکہ: آج عمران خان کی صدر ٹرمپ سمیت کن اعلیٰ شخصیات سے ملاقات متوقع ہے ؟ شیڈول طے
Next Post ڈاکٹر نمرتا کے والدین نے واقعہ کی ایف آئی آر درج کرانے سے انکار کر دیا ، مگر کیوں ؟ حیران کن انکشاف
DR. NAMRITA, INCIDENT, PARENTS, REFUSED, TO, REGISTER, FIR

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.