yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
مقامی خبریں

ننکانہ صاحب میں الم ناک حادثہ، 11 افراد جاں بحق

Yesurdu February 11, 2016 1 min read
Share this:
 Nankana Sahib,
Nankana Sahib,

ننکانہ صاحب………مانا والا کے قریب ٹینکر حادثے میں جھلسنے والے 14 افراد میں سے 2 زخمی الائیڈ اسپتال فیصل آباد میں دم توڑ گئے۔ حاثے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 11 ہوگئی۔
مانانوالہ کا علاقہ کوٹ وار، سڑک کے بیچوں بیچ کھڑا ایل پی جی ٹینکر، دھند میں اندھا دھند چلتی کار ٹینکر کے نیچے سے گزرگئی ، ٹینکر کا ایک لیورٹوٹ گیا اور مائع گیس خارج ہونے لگی، کار ڈرائیور نے بریک لگائی ، غصے سےپلٹا ، آؤ دیکھا نہ تا ؤ ٹینکر ڈرائیور سے الجھ پڑا۔ ایک طرف اُن کے درمیان تکرار جاری تھی اور دوسری طرف مائع گیس موت بن کر سڑک پر پھیلتی رہی۔ عینی شاہدین کے مطابق سڑک کنارے چھوٹی دکانوں پر بیٹھے کسی شخص نے ماچس جلائی اور ہولناک آگ بھڑک اٹھی۔ شعلوں میں لپٹے ٹینکرکے قریب کھڑی گاڑیاں ، رکشے،موٹرسائیکل اور دکانیں راکھ ہو گئیں۔چنگ چی رکشے میں سوار محمود پورہ کے ایک ہی خاندان کے 4کمسن بچے اور 2 خواتین ٹیچرز کو بھی موت نگل گئی۔ روتے ،بین کرتے والدین، دیوانہ وار نکل آئے، راکھ میں پیاروں کو ڈھونڈتے رہے ۔ ریسکیو ٹیموں نےلاشوں اور زخمیوں کو ننکانہ اور فیصل آباد کےاسپتالوں میں پہنچا یا جہاں ان کی حالت تشویشناک ہے۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post ضرب عضب اور کراچی آپریشن کامیاب، آگے بھی جاری رہیں، ونسنٹ اسٹیورٹ
Next Post کارون ادب برطانیہ کی آئندہ ماہانہ نشست ماہ رواں میں فوت ہونے والے قلم کاروں سے منسوب ہو گی
Akram Bajwa

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.