yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

نجم سیٹھی کی جیت پکی

Web Editor August 16, 2018 1 min read
Najam Sethi won ripe
Share this:

کراچی: پی ایس ایل فرنچائزز نے چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کو وفاداری کا یقین دلا دیا جب کہ نئے سربراہ کے امیدوار قرار پانے والے ایک ٹیم آفیشل بھی ان افراد میں شامل ہیں۔ نئی حکومت کے آنے پر پی سی بی میں تبدیلی کی بازگشت گذشتہ کئی روز سے جاری ہے حیران کن طور پر سوائے بورڈ ملازمین کے دیگر سابق ٹیسٹ کرکٹرز نے نجم سیٹھی کے حق میں آواز بلند نہیں کی،البتہ پی ایس ایل فرنچائزز نے انھیں مکمل سپورٹ کی یقین دہانی کرا دی ہے۔

ذرائع کے مطابق ایک فرنچائز اونر نے چیئرمین سے کہا کہ حکمران پارٹی کی ایک اعلیٰ شخصیت ان کی دوست ہے، اس سے بات کر کے تبدیلی نہ کرنے کا مشورہ دیں گے،ایک اور ٹیم آفیشل نے نجم سیٹھی کو یقین دلایا کہ وہ نیا چیئرمین بننے کی دوڑ میں شامل نہیں،ان کے حوالے سے یہ اطلاعات زیرگردش ہیں کہ وہ اس حوالے سے کوشش کر رہے تھے۔چیئرمین پی سی بی چاہتے ہیں کہ فرنچائزز کھل کر ان کی حمایت کا اعلان کریں، البتہ اونرز اس حوالے سے ہچکچاہٹ کا شکار ہیں، انھیں خدشہ ہے کہ اگر ایسا کیا اورکرکٹ بورڈ کاکوئی نیا سربراہ آ گیا تو وہ انھیں سابق چیئرمین کا حامی ہی سمجھے گا،اب تک صرف ایک ہی فرنچائزمالک نے سوشل میڈیا کے ذریعے موجودہ چیئرمین پی سی بی کی کھل کر تعریف کی جسے تنقید کا سامنا بھی کرنا پڑا ہے،دیگر واٹس ایپ گروپ و ویگر ذرائع سے انھیں وفاداری کا یقین دلا رہے ہیں۔ذرائع نے مزید بتایا کہ اعلیٰ حلقوں نے اب تک پی سی بی میں تبدیلی کے حوالے سے چپ سادھی ہوئی ہے، البتہ عمران خان کے بطور وزیراعظم حلف اٹھانے کے بعد کسی پیش رفت کا امکان ہے۔دوسری جانب دنیا کے کئی کرکٹرز کھیل سے ریٹائرمنٹ کے بعد کرکٹ کوچنگ سے منسلک ہورہے ہیں تاہم جاوید میانداد، محسن خان، وقار یونس اور معین خان کوچنگ کورس کی سند نہ ہونے کے باوجود پاکستان ٹیم کی کوچنگ کر چکے ہیں۔پاکستان ٹیم کے موجودہ کوچ مکی آرتھر کے پاس کرکٹ کھیلنے کا وہ تجربہ نہیں ہے جو جاوید میانداد، محسن خان، وقار یونس اور معین خان کے پاس ہے۔پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد اس وقت کوچنگ کورس میں دلچسپی نہیں رکھتے بلکہ ان کا تمام تر فوکس پاکستان کی جانب سے انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنے پر مرکوز ہے۔بدھ کو ایل سی سی اے گراؤنڈ لاہور میں سرفراز احمد فضل محمود انٹر کلب ٹورنامنٹ میں اپنے کلب پاکستان سی سی کراچی کی جانب سے سیمی فائنل میں ایکشن میں دکھائی دیئے۔اس میچ میں اسد شفیق، شان مسعود نے بھی شرکت کی۔ سرفراز احمد دو سال سے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان ہیں اور کامیابی سے ٹیم کی کپتانی کررہے ہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے سرفراز احمد کو قومی اکیڈمی میں لیول ون کوچنگ کورس کرنے کی پیشکش کی لیکن سرفراز احمد نے عید اور پہلے سے طے شدہ مصروفیات کی وجہ سے معذرت کرلی تاہم وہ مستقبل میں کوچنگ کورس کرنے میں دلچسپی رکھتے ہیں۔کوچنگ کے لیے لیول ون ابتدائی کورس ہوتا ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Criticized Maura Hussain's degree of advocacy
Previous Post Criticized Maura Hussain’s degree of advocacy
Next Post چودھری پرویز الٰہی کی کامیابی پر ن لیگ کے ارکان کا شدید احتجاج
Strong protest of members of the PML N on the success of Chaudhry Pervaiz Elahi

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.