yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

نجم سیٹھی نے عمران خان کو ناقابل یقین کہانی میں ناقابل یقن نام دے دیا

MH Kazmi August 20, 2019 1 min read
Najam Sethi gave Imran Khan an incredible name in an incredible story
Share this:

Najam Sethi gave Imran Khan an incredible name in an incredible story

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) سینیئر صحافی نجم سیٹھی نے دعوایٰ کیا ہے کہ سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے ان سے معافی مانگی تھی۔ انہوں نے کہا کہ معافی مانگنے والا شخص بڑا ہوتا ہے۔ سینئیر صحافی نے مزید کہا کہ عمران خان بھی کبھی ان کے دوست تھے پھر انہوں نے ان پر 35 پنکچرز کا جھوٹا الزام لگایا دیا اور وہ بعد میں غلط ثابت ہو گیا لیکن خان صاحب نے معافی نہیں مانگی۔نجم سیٹھی کا ایک ویڈیو بیان سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے کہا کہ 1999 میں اس وقت کے وزیراعظم میاں نواز شریف نے انہیں جیل میں ڈالا تھا لیکن پھر 4 سال بعد 2004 میں انہوں نے معافی مانگ لی، معافی مانگنے والا شخص بڑا ہوتا ہے۔ عمران خان سے ذاتی دوستی تھی لیکن انہوں نے مجھ پر ایک ایسا الزام لگایا جو بعد میں غلط ثابت ہوا لیکن انہوں نے معافی نہ مانگ کر ثابت کیا کہ وہ چھوٹے آدمی ہیں لیکن نواز شریف نے ان سے مختلف کام کیا ۔ میں اب بھی تیار ہوں لیکن تالی دونوں ہاتھوں سے بجتی ہے ۔ وزیراعظم عمران خان سے کسی زمانے میں میری بڑی دوستی تھی لیکن پھر انہوں نے مجھ پہ 35 پنکچرز کا جھوٹا الزام لگایا دیا اور وہ بعد میں غلط ثابت ہو گیا لیکن خان صاحب نے معافی نہیں مانگی۔یاد رہے کہ وزیراعظم عمران خان کے ترجمان نعیم الحق نے کہا تھا کہ نجم سیٹھی کی 35 پنکچر کی ٹیپ امریکی سیکورٹی ادارے کی جانب سے ریکارڈ کی گئی تھی۔ انہوں نے کہا تھا کہ پنجاب کے سابق نگران وزیر اعلی نجم سیٹھی کی 35 پنکچر کی آڈیو ٹیپ امریکی سیکورٹی ادارے کی جانب سے ریکارڈ کی گئی تھی۔ بعد ازاں وزیراعظم عمران خان نے کہا تھا کہ ان کی جانب سے کیے جانے والا 35″ پنکچرز” کا دعوی محض ایک سیاسی بات تھی جبکہ صدر مملکت عارف علوینے35 پنکچر کا الزام عائد کرنے پر معافی مانگ لی تھی، عارف علوی کا کہنا تھا کہ افواہوں اور غلط اطلاعات پر یقین نہیں کرنا چاہئیے تھا، 35 پنکچر کا الزام بغیر تصدیق کے لگایا گیا۔نجم سیٹھی نے غلطی تسلیم کرنے پر صدر ڈاکٹر عارف علوی کو اپنے ٹویٹر پیغام میں شکریہ بھی کہا تھا۔ اب نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے ان پر 35 پنکچرز کا جھوٹا الزام لگایا تھا اور بعد میں معافی بھی نہیں مانگی۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Faisal Wowda explained in simple terms
Previous Post فیصل واوڈا نے صاف الفاظ میں وضاحت کر دی
Next Post ’’افغانستان میں داعش کے ٹھکانوں کو چن چن کر ختم کریں گے ۔۔۔‘‘ یہ دھمکی کس نے دی ؟ نام آپ کے تمام اندازے غلط ثابت کر دے گا
“We will pick up ISIS bases in Afghanistan and end it.” Who made this threat? The name will prove all your guesses wrong

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.