yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

نادرا اپنے ادارے کی ساکھ کو مجروح نہ کرے ، شاہ محمود قریشی

Web Editor September 6, 2017 1 min read
Nadra should not sore the reputation of his organization, Shah Mehmood Qureshi
Share this:

اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا کہ نادرا حکام این اے 120 میں شفاف ضمنی انتخاب کے راستے میں رکاوٹ بن کر ادارے کی ساکھ کو مجروح نہ کرے۔

Nadra should not sore the reputation of his organization, Shah Mehmood Qureshi
Nadra should not sore the reputation of his organization, Shah Mehmood Qureshi

اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا کہ سیکرٹری الیکشن کمیشن سے ملاقات کی ہے، سیکرٹری الیکشن کمیشن کو این اے 120 میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیوں کے حوالے سے آگاہ کیا، میں نے این اے 120 میں انتخابی مہم چلانے کے لیے الیکشن کمیشن سے درخواست کی تھی اور الیکشن کمیشن نے مجھے انتخابی مہم چلانے کی اجازت نہیں دی تھی۔

شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ یونین کونسل 50 اور51 میں بہت سے ایسے ووٹ ہیں جن کے آئی ڈی کارڈز بلاک کردئیے گئے ہیں، مسلم لیگ ن کے وزرا اور اراکین اسمبلی ضابطہ اخلاق کی پاسداری نہیں کر رہے، لیگی ارکان ضابطہ اخلاق کی دھجیاں اڑا رہے ہیں، صوبائی وزیر بلال یاسین کو الیکشن کمیشن نے تین بار نوٹس دیا اور وہ پیش نہیں ہوئے جب کہ ہمیں تحریک انصاف سے زیادتی کا خدشہ دکھائی دے رہا ہے۔

شاہ محمود قریشی نے کہا کہ نادرا حکام سے گزارش ہے کہ ہمیں جواز بتائیں کہ این اے 120 کے پٹھانوں کے ہزاروں ووٹ کیوں بلاک کئے، ضابطہ اخلاق کی پاسداری کرنا سب پرلازم ہے، بلال یاسین نے بیان حلفی دیا کہ وہ مہم میں حصہ نہیں لیں گے، بیان حلفی دینے کے بعد بھی بلال یاسین مہم میں حصہ لے رہے ہیں۔  کیا نادرا کسی سرکاری اسکیم کا حصہ بنی ہوئی ہے، ہم نے اپنے اعتراضات سے الیکشن کمیشن کو آگاہ کردیا ہے، میری پی ٹی وی سے شکایت ہے، پی ٹی وی سرکاری ادارہ ہے جو قوم کے پیسوں سے چل رہا ہے وہ لیگی امیدوار کی مہم کو بھرپور کوریج دے رہا ہے۔

پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ شفاف انتخابات کے راستے میں نادرا رکاوٹ نہ بنے، اگر ایک امیدوار کو کوریج دی جا رہی ہے تو سب امیدواروں کو کوریج دی جائے، جو بھی غیر اخلاقی اورغیرقانونی چیزہوگی اس پر لوگ اعتراض کریں گے، وزیر اطلاعات اور ایم ڈی پی ٹی وی سے درخواست ہے وہ اس بات کا نوٹس لیں اوراگرن لیگی امیدوار کی کوریج نہ روکی گئی تو ہم احتجاج کریں گے۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ این اے 120 میں کئی پختونوں کے شناختی کارڈز بلاک ہیں، بلاک شناختی کارڈ کے باعث وہ پختون ووٹر فہرستوں سے باہر ہیں، پختونوں کا ووٹ تحریک انصاف کے ساتھ ہے، شفاف انتخابات کے راستے میں نادرا رکاوٹ نہ بنے اورنادرا اپنے ادارے کی ساکھ کو مجروح نہ کرے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Woman journalist murdered violence against Hindu extremism in India
Previous Post بھارت میں ہندو انتہا پسندی کے خلاف برسرپیکار خاتون صحافی قتل
Next Post سپریم کورٹ کا پاناما جے آئی ٹی رکن کی کارکردگی پر عدم اطمینان
Supreme Court disappointment on Panama JIT member performance

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.