yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پنجاب میں نیب کی بڑھتی ہوئی کارروائیاں

Web Editor June 4, 2018 1 min read
NAB's growing actions in Punjab
Share this:

اسلام آباد: چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب کسی سے ذاتی اور سیاسی انتقام پر یقین رکھتا اور نہ نیب کا الیکشن سے کوئی تعلق ہے ،ہم کرپشن فری پاکستان کے لیے پر عزم ہیں، ہمارے ارادے پختہ اور بدعنوانی کا خاتمہ نہ صرف نیب بلکہ پوری قوم کی آواز ہے ہم سب ملکر اپنے پیارے وطن پاکستان کو بدعنوانی سے پاک کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے۔NAB's growing actions in Punjabنیب کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق جسٹس(ر)جاویداقبال کا کہناتھاکہ انہوں نےنیب میں جہاں صرف کام اور کام کے کلچر کو فروغ دیا وہاں نیب افسروں، اہلکاروں کو اپنے کام کی رفتار بڑھانے کی ہدایت کی تاکہ پاکستان سے بدعنوانی کے خاتمہ کیلئے عملی اقدامات اٹھائے جائیں، 10اکتوبر 2017کے بعد 300افراد کو گرفتار، 71شکایات کی جانچ پڑتال، 44انکوائریوں، 34انوسٹی گیشنز کی قانون، میرٹ اور شواہد کو مد نظر رکھتے ہوئے منظوری دی جن پر قانون کے مطابق کام جاری ہے، مختصر وقت میں بدعنوانی کے 240ریفرنس متعلقہ احتساب عدالتوں میں نہ صرف دائر کیے بلکہ 35ملزمان کو متعلقہ احتساب عدالتوں نے قانون مطابق سزادی جو کہ نیب کی شاندار کار کردگی کی عکاسی کرتا ہے۔جبکہ دوسری جانب چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے ایک کیس کی سماعت کے دوران انتخابات 2018 سے متعلق ریمارکس میں زور دیا ہے کہ یہ بات ذہن سے نکال دیں کہ الیکشن تاخیر کا شکار ہوں گے۔چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے ورکر پارٹی کیس کی سماعت کی، جس میں الیکشن کمیشن کے حکام نے عدالت کو بتایا کہ تمام سیاسی جماعتوں نے مل کر ضابطہ اخلاق بنایا۔

اس پر عدالت نے ریمارکس دیئے کہ اس ضابطہ اخلاق کو تبدیل نہیں کیا جاسکتا، سپریم کورٹ انتخابی اصلاحات پر 2012 میں فیصلہ دے چکی ہے اور اس فیصلے میں الیکشن کمیشن کے اختیارات کا بھی تعین کر دیا گیا ہے۔چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ انتخابات 2 یا 3 ماہ کے لیے ملتوی کرنے والی بات ذہن سے نکال دیں، انتخابات وقت پر ہوں گے۔الیکشن کمیشن حکام نے ورکر پارٹی کیس کی سماعت کے دوران عدالت عالیہ کو بتایا کہ سپریم کورٹ کے حکم کی روشنی اور سیاسی جماعتوں کی باہمی رضا مندی سے ضابطہ اخلاق تیار کیا گیا، جیسا کہ عدالت نے الیکشن کمیشن کو شفاف اور غیر جانب دار انتخاب کرانے کا حکم دیا تھا، جس کے بعد سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں تمام سیاسی جماعتوں سے مشاورت کی گئی تھی۔اس موقع پر درخواست گزار کے وکیل نے عدالت میں موقف اختیار کیا کہ الیکشن کمیشن خود کو با اختیار سمجھتا تو کاغزات نامزدگی کا تنازع ہی کھڑا نہ ہوتا، جس پر چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ اب کیا کیا جا سکتا ہے، نئے کاغزات نامزدگی کی وجہ سے بہت سے امیدوار معلومات اکٹھی ہی نہیں کر سکے۔دوران سماعت الیکشن کمیشن حکام نے عدالت کو بتایا کہ الیکشن ایکٹ 2017 کی منظوری کے بعد دوبارہ ضابطہ اخلاق پر نظر ثانی کی گئی اور انتخابات 2018 کے لیے نیا ضابطہ اخلاق تیار کیا۔اس پر درخواست گزار کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ یہ درست نہیں ضابطہ اخلاق 2017 میں ہی جاری ہوا، کاغذات نامزدگی کا معاملہ عدالت کے سامنے ہیں۔چیف جسٹس نے کہا کہ اب اگر پرانے کاغزات نامزدگی بحال کیے جاتے ہیں تو اُمیدواروں کو بہانہ مل جائے گا کہ ہمارے پاس معلومات نہیں ہیں، اس لیے چاہتے ہیں کہ انتخابات تاخیر کا شکار نہ ہوں۔عدالت نے مزید ریمارکس دیئے کہ عوامی ووٹوں سے بننے والی پارلیمنٹ با اختیار ہے اس نے قانون سازی کر دی ہے تو ہم کیا کر سکتے ہیں، اب قانون سازی ہو چکی ہے۔بعد ازاں عدالت نے کیس کی سماعت 6 جون تک کے لیے ملتوی کر دی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Overseas drug trafficking attempt failed from the Nevislamabad airport
Previous Post نیواسلام آباد ایئرپورٹ سے بیرون ملک منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام
Next Post اسکاٹ لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لئے قومی سکواڈ کا اعلان
Announcement of National Squad for T-T20 series against Scotland

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.