yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

نواز شریف، مریم اور صفدر کیخلاف نیب ریفرنسز میں واجد ضیاء کے علاوہ تمام گواہوں کے بیانات قلمبند

Web Editor March 14, 2018March 14, 2018 1 min read
NAB, REFERENCES, STATEMENT, OF, ALL, WITNESSES, TAKEN, EXCEPT, WAJID ZIA
Share this:

NAB, REFERENCES, STATEMENT, OF, ALL, WITNESSES, TAKEN, EXCEPT, WAJID ZIA سابق وزیر اعظم نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر کے خلاف 3 ریفرنسز میں واجد ضیاء کے علاوہ قومی احتساب بیورو (نیب) کے تمام گواہوں کے بیانات قلمبند ہوگئے، آخری گواہ واجد ضیاء 15 مارچ کو ایون فیلڈ جب کہ 21 مارچ کو فلیگ شپ اور العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنسز میں بیان قلمبند کرائیں گے۔ایون فیلڈ، فلیگ شپ انویسٹمنٹ اور العزیزیہ اسٹیل ملز، شریف خاندان کے خلاف نیب کے 3 ریفرنسز کی سماعت آخری مرحلے میں داخل ہوگئی، واجد ضیاء کے سوا نیب کے تمام گواہوں کے بیانات قلمبند ہو گئے۔آخری گواہ واجد ضیاء ایون فیلڈ ریفرنس میں 15 مارچ کو بیان قلمبند کرانے کے لیے احتساب عدالت میں دوبارہ پیش ہوں گے اور مریم نواز کے وکیل امجد پرویز واجد ضیاء سے جرح کریں گے۔احتساب عدالت نے باقی 2 ریفرنسز میں بھی واجد ضیاء کو 21 مارچ کو طلب کر لیا ہے۔سپریم کورٹ نے احتساب عدالت کو شریف خاندان کے خلاف 3 ریفرنس پر سماعت مکمل کرنے کے لیے 2 ماہ کا اضافی وقت دے رکھا ہے۔گزشتہ سماعت پر واجد ضیاء نے احتساب عدالت سے درخواست کی تھی کہ شریف خاندان کے خلاف ریفرنسز میں الگ الگ مواد دینے میں مشکل درپیش ہے، اس لیے ایک ساتھ ہی جے آئی ٹی رپورٹ کو عدالتی ریکارڈ کا حصہ بنایا جائے۔اس پر مریم نواز کے وکیل نے اعتراض اٹھایا تھا کہ جے آئی ٹی کی مکمل رپورٹ عدالتی ریکارڈ کا حصہ نہیں بنائی جاسکتی۔ وکیل صفائی کے مطابق جے آئی ٹی رپورٹ کا بڑا حصہ تجزیوں، تبصروں اور بیانات پر مشتمل ہے جس کی کورٹ آف لاء میں کوئی حیثیت نہیں ہوتی۔عدالت نے اس اعتراض کے بعد واجد ضیاء کی درخواست منظور نہیں کی تھی اور انہیں ریفرنس سے متعلق مواد الگ ، الگ جمع کرانے کا حکم دیا تھا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
raiwind, blast,6, including, four, police, officials, martyred, and, six,
Previous Post رائے ونڈ دھماکے میں 4 پولیس اہلکاروں سمیت 6 افراد شہید
Next Post جعلی تاریخ پیدائش درج کرنے پر نیپال کے چیف جسٹس برطرف
FAKE, DATE OF, BIRTH, REGISTRATION, CHIEF, JUSTICE, OF, NEPAL, SACKED,

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.