yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

نیب ریفرنسز؛ نواز شریف کے نئے وکیل کا وکالت نامہ جمع

Web Editor June 14, 2018 1 min read
NAB references; Advocate Advocate of Nawaz Sharif's new lawyer
Share this:

اسلام آباد: ایون فیلڈ ریفرنسز کیس میں نواز شریف کی جانب سے جہانگیر جدون نے وکالت نامہ جمع کروا دیا ہے۔

NAB references; Advocate Advocate of Nawaz Sharif's new lawyer احتساب عدالت میں سابق وزیراعظم نوازشریف کے خلاف العزیزیہ ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ نواز شریف کی جانب سے بیرسٹر جہانگیر جدون نے وکالت نامہ جمع کروا دیا اور عدالت میں بیان دیا کہ نواز شریف خواجہ حارث سے رابطے میں ہیں، راضی کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔

دوسری جانب مریم نواز کے وکیل امجد پرویز عدالت میں پیش نہ ہو سکے اور ان کے معاون وکیل نے عدالت میں مؤقف پیش کیا کہ امجد پرویز کی طبیعت خراب ہے اس لئے وہ عدالت پیش نہیں ہو سکتے۔  جس پر نیب کے ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل سردار مظفر اور مریم نواز کے معاون وکیل میں گرما گرمی ہوگئی۔

ڈپٹی پراسکیوٹر نیب سردار مظفر کا کہنا تھا کہ یہ لوگ خود تاخیری حربے کرتے ہیں اور پھر باہر جا کر شور مچاتے ہیں کہ ٹرائل میں تاخیر ہو رہی ہے، انہوں نے خود ہی آج دلائل کی تاریخ رکھی تھی اور اب اپنی مرضی کا وقت رکھ کر کہہ رہے ہیں کہ طبیعت خراب ہے، یہ جھوٹ بول رہے ہیں کہ طبیعت خراب ہو گئی ہے۔ اگر ان کے وکلاء کیس نہیں چلانا چاہتے تو ملزمان کو بلائیں یہ اپنا کیس خود لڑیں۔ مریم نوازشریف کے معاون وکیل کا کہنا تھا کہ یہ کس قسم کے الفاظ استعمال کیے جا رہے ہیں، ہمارا اخلاقیات کا پرچہ بھی ہوتا تھا جو یہاں نظر نہیں آ رہی۔

جج محمد بشیر نے کیپٹن صفدر سے استفسار کیا کہ آپ کے وکیل کیوں پیش نہیں ہو رہے؟ کیپٹن صفدر نے جواب دیا کہ گزشتہ روز افطار کے بعد ان کی طبیعت خراب ہو گئی تھی۔ عدالت نے امجد پرویز کو حتمی دلائل کے لیے 19 جون کا آخری موقع دیتے ہوئے کیس کی سماعت 19 جون تک ملتوی کردی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Baluchi Chapel and Eid festival delights
Previous Post بلوچی چپل اور عید تہوار کی خوشیاں
Next Post غیر ملکیوں کے ترسیل زر میں 9.9 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی
Lack of 9.9% was recorded in foreign exchange delivery

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.