yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

شریف خاندان کے خلاف نیب ریفرنس: نگران جج کی تعیناتی چیلنج

MH Kazmi August 8, 2017 1 min read
Nab, Reference, against, Nawaz Sharief, appointment, of, justice, ejaz ul ahsan, challenged
Share this:

لاہور: سپریم کورٹ کے حکم پر شریف خاندان کے خلاف قومی احتساب بیورو (نیب) میں ریفرنس کی نگرانی کے لیے عدالت عظمیٰ کے جج جسٹس اعجازالاحسن کی تعیناتی کو چیلنج کردیا گیا۔

Nab, Reference, against, Nawaz Sharief, appointment, of, justice, ejaz ul ahsan, challengedشریف خاندان کی جانب سے بیرسٹر ظفر اللہ خان نے سپریم کورٹ کی لاہور رجسٹری میں دائر درخواست میں کہا ہے کہ عدالت عظمیٰ کی جانب سے پاناما پیپرز کیس میں نواز شریف کی نااہلی کا فیصلہ ٹرائل کے دوران قانونی جواز کے بغیر دیا گیا، جس کی وجہ سے فیصلے کے معتبر ہونے اور اداروں کے درمیان طاقت کے توازن پر سوال اٹھ رہے ہیں۔شریف خاندان نے مؤقف اختیار کیا کہ اگر سپریم کورٹ کے ججز مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) سے نیب اور احتساب عدالت تک کے عمل کی نگرانی کریں گے تو آئین کے آرٹیکل 10 اے کے تحت شفاف ٹرائل ممکن نہیں۔انہوں نے زور دیا کہ سپریم کورٹ کی جانب سے لوئر کورٹ کی نگرانی کی صورت میں ٹرائل کا سامنا کرنے والی پارٹی متاثر ہوسکتی ہے۔

بیرسٹر نے نشاندہی کی کہ ماضی میں ایسی کوئی مثال موجود نہیں کہ سپریم کورٹ نے کسی مخصوص کیس میں لوئر کورٹ میں جاری ٹرائل کی نگرانی کی ہو۔انہوں نے مزید کہا کہ نیب آرڈیننس میں کوئی ایسی شق موجود نہیں جو اعلیٰ عدالت کی جانب سے احتساب عدالت کی سماعت کی نگرانی کے حوالے سے ہو۔بیرسٹر ظفر اللہ خان نے مؤقف اختیار کیا کہ ملک میں جمہوریت اور آئین یا اداروں کے چیک اینڈ بیلنس کے حوالے سے بدقسمتی سے پاکستانی عدلیہ کی شاندار تاریخ نہیں۔انہوں نے عدالت سے استدعا کی کہ وہ شریف خاندان کے خلاف نیب ریفرنس کی نگرانی کے لیے جسٹس اعجاز الاحسن کی تعیناتی کو ختم کریں اور آئین کے آرٹیکل 10 اے کی خلاف وزری سے گریز کریں۔

انہوں نے عدالت سے یہ مطالبہ بھی کیا کہ نواز شریف کو دیگر کیسز کی طرح آئین کے آرٹیکل 184 تھری کے تحت اپیل کا حق بھی دیا جائے۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Arrest of Nawaz Sharif is the discretion of chairman of the NAB, advocate
Previous Post نواز شریف کی گرفتاری چیئرمین نیب کی صوابدید ہے، وکلا
Next Post اس مصالحے کا ایک چمچ روزانہ توند سے نجات دلائے
The, desi, medicine, for, controlling, your, belly, fat, challenging, new, treatment

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.