اہم تریننیب کے قانون پر نظر ثانی کے لیے اتفاق ہو گیا، پرویز رشید Yes 1 Webmaster September 24, 2015 1 min read Share this: Pervaiz Rashidاسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ نیب کے قانون پر نظر ثانی کے لیے اتفاق ہو گیا ہے۔تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق نے کہا کہ اگر نیب اور ایف آئی اے کے قوانین آپس میں متصادم ہیں تو انہیں ٹھیک کرنا چاہیے۔ Share this: 0
پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد June 11, 2026