yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

نیب نے 10 ہزار ایکڑ سرکاری اراضی واگزار کرا کے حکومت کے حوالے کردی

Web Editor May 29, 2018 1 min read
NAB handed over 10,000 acres of government land to the Government of Karachi
Share this:

اسلام آباد:  قومی احتساب بیورو نے جامشورو میں قبضہ مافیا سے 10 ہزار ایکڑ سرکاری اراضی واگزار کرا کے حکومت سندھ کو واپس کردی ہے۔ چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے نیب کراچی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ ’’احتساب سب کیلئے‘‘ کی پالیسی پر سختی سے عمل پیرا رہنا چاہیے۔

NAB handed over 10,000 acres of government land to the Government of Karachiچیئرمین نیب کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔ اجلاس میں نیب کے ریجنل بیوروز کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں بتایا گیا کہ نیب کراچی نے جامشورو ضلع کی تحصیل تھانہ بولا خان میں 10 ہزار ایکڑ سرکاری زمین کا قبضہ مافیا والوں سے چھڑوا کر اسے سندھ حکومت کو واپس دلوا دیا ہے۔ اس کیلئے نیب کراچی نے محکمہ ریونیو کے تین ملازمین کو گرفتار کیا تھا جو ریونیو ریکارڈ میں جعلی اندراج میں ملوث تھے۔ انہوں نے قبضہ مافیاسے مل کرسرکاری اراضی کی غیرقانونی فروخت کی جس کی مالیت تقریباً 75 ارب روپے بنتی ہے۔چیئرمین نیب نے کہا کہ نیب ہر قسم کی بدعنوانی کے خاتمے اور اس ناسور سے آہنی ہاتھوں سے نمٹنے پر عمل پیرا ہے۔ نیب کی گذشتہ سات ماہ کی کارکردگی سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ بلاتفریق احتساب کی پالیسی پر عمل کر رہا ہے جو ملکی ترقی اور خوشحالی کیلئے ناگزیر ہے۔اجلاس کو بتایا گیا کہ نیب نے 11 اکتوبر 2017ء کے بعد تقریباً سات ماہ میں دو ہزار ملین روپے بدعنوان عناصر سے برآمد کیے، 240 افراد کو گرفتار کیا جبکہ 230 افراد کے خلاف احتساب عدالتوں میں بدعنوانی کے ریفرنس دائر کیے۔ یہ نیب کی سات ماہ میں ریکارڈ کامیابی ہے

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Four people were killed in firing on Wednesday in Charsadda
Previous Post چارسدہ میں میت دفنانے کے تنازعہ پر فائرنگ، 4 افراد جاں بحق
Next Post پارلیمانی ٹاسک فورس کےقیام سےمتعلق اظہارتشکر کی قرارداد منظور
The resolution of the Parliamentary Task Force approved by the Government of Tashkent

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.