yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

نیب نے 150 میگا کرپشن کیسز کی ترمیم شدہ رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی

Yes 2 Webmaster July 14, 2015 1 min read
Supreme Court
Share this:
Supreme Court
Supreme Court

اسلام آباد : نیب نے کرپشن کے 150 میگا کیسز کی ترمیم شدہ رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی جس میں شکایت کنندہ اور تصدیق کنندہ کا خانہ بھی شامل کیا گیا ہے۔

قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے جمع کرائی گئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے خلاف رائے ونڈ میں سرکاری خرچے پر ذاتی مقاصد کے لئے سڑک کی تعمیر کے مقدمے میں تحقیقات 17 اپریل 2000 کو شروع ہوئی اور اس سال 30 ستمبر تک تفتیش مکمل ہوجائے گی جب کہ وزیراعظم نواز شریف کے خلاف ایف آئی اے میں خلاف ضابطہ تقرریوں کے کیس کی تفتیش بھی 30 ستمبر کو مکمل ہوگی جو پرویز مشرف کے برسراقتدار آنے کے بعد 18 دسمبر1999 کو شروع ہوئی تھی۔

عدالت عظمیٰ کو بتایا گیا ہے کہ سابق صدر آصف زرداری کے خلاف اثاثہ جات، سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے خلاف چیرمین اوگرا کی غیر قانونی تقرری، جنرل(ر) سعید الظفر، جسٹس (ر) ملک قیوم اور انجم عقیل خان کا معاملہ عدالت میں ہے۔ ایف بی آر کے سابق چیرمین عبد اللہ یوسف، سلمان صدیقی اور ارشد حکیم کے خلاف اختیارات کے غلط استعمال میں انکوائری رواں برس 15 جون کو شروع ہوئی اور 14 اکتوبر تک مکمل ہوجائے گی اس کے علاوہ سابق وزیراعظم راجا پرویز اشرف کے خلاف تحقیقات بھی 30 ستمبر کو مکمل ہوجائے گی۔

نیب کی رپورٹ کے مطابق سابق صوبائی وزیر احسان شاہ کے خلاف 22 اکتوبر، نواب زادہ محمود زیب کے خلاف 4 اگست، آفتاب احمد خان شیرپاؤ کے خلاف 30 ستمبر کو تحقیقات مکمل ہوگی، میاں محمد منشاء کے خلاف 15 نومبر، یونس حبیب کے خلاف 30 ستمبر، سحر کامران کے خلاف 15 اکتوبر جب کہ چوہدری شجاعت حسین اور پرویز الہٰی کے خلاف تحقیقات 15 جولائی کو مکمل ہوجائے گی۔

واضح رہے کہ نیب نے 7 جولائی کو میگا کریشن کیسز کے حوالے سے سپریم کورٹ میں رپورٹ جمع کروائی تھی جس میں میگا کریشن میں ملوث افراد کے خلاف شکایات اور تحقیقات کے حوالے سے تفصیلات موجود تھیں تاہم عدالت عظمیٰ نے نیب حکام کو رپورٹ میں شکایت کی تاریخ اور شکایت کرنے والے فرد کا نام بھی درج کرکے رپورٹ واپس جمع کرانے کی ہدایت کی تھی۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Khawaja Asif
Previous Post الطاف حسین نے کراچی میں قیامت برپا کی ہوئی ہے، خواجہ آصف
Next Post فنڈز کی کمی کے باعث ہاکی ٹیم کی کارکردگی متاثر ہوئی: دانش کلیم
Hockey

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.