yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
مقامی خبریں

نیب ذمہ دار ادارے کے طور پر اپنے مقاصد تک محدود رہے: شہباز شریف

Yesurdu February 20, 2016 1 min read
Share this:
NAB are limited to their
NAB are limited to their

موثر احتسابی عمل کے خواہاں ہیں مگر قومی منصوبوں پر کسی کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا بیان
اہور (یس اُردو) وزیر اعظم کے بعد وزیر اعلیٰ پنجاب بھی نیب پر برہم ہو گئے ، شہباز شریف کا کہنا تھا کہ نیب ذمہ دار ادارے کے طور پر اپنے مقاصد تک محدود رہے ۔ قواعد و ضوابط کی پابندی نہ کی تو اسے جوابدہ ہونا پڑے گا ،ان کا کہنا تھا کہ میٹرو بس کے ذریعے روزانہ 3 لاکھ لوگ باعزت سفر کرتے ہیں اسلئے انہیں ٹارگٹ کیا جا رہا ہے ۔ وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے نیب کی کارکردگی پر سوال اٹھا دیا ، ان کا کہنا تھا کہ ماضی میں اربوں کی لوٹ مار اور سونے چاندی کے ذخائر میں کرپشن کی تحقیقات میں پیشرفت کیوں نہ ہوئی ۔ ان کا کہنا تھا کہ جب لوٹ مار سے ملکی بنیادوں کو کھوکھلا کیا جا رہا تھا تو نیب نے کس کے کہنے پر آنکھوں پر پٹی باندھ رکھی ہے ۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ نیب ذمہ دار ادارے کے طور پر اپنے مقاصد تک محدود رہے، قواعدوضوابط کو بروئے کار لائے ورنہ اسے جوابدہ ہونا پڑے گا ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ اہم منصوبوں پر نیب اہلکاروں کی باز پرس پراجیکٹ ورکرز کی سپرٹ کو متاثر کرتی ہے، انہوں نے کہا کہ اداروں کی مضبوطی اور موثر احتسابی عمل کے خواہاں ہیں مگر قومی منصوبوں پر کسی کو اثرانداز ہونے نہیں دیں گے ، ہم احتساب سے کسی طور پریشان نہیں ۔ شہباز شریف نے مزید کہا کہ قومی منصوبے شروع ہونے سے پہلے باز پرس کا حق نہیں دے سکتے، اورنج لائن جیسے مفاد عامہ کے منصوبے عام آدمی کو نہیں بلکہ اشرافیہ کو کھٹکتے ہیں وہ اسلئے ٹارگٹ ہیں کہ میٹرو بس کی وجہ سے 3 لاکھ لوگ روزانہ باعزت سفر کرتے ہیں ۔ ایک سوال پر وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ دھرنا سیاست والوں نے عوام کی خدمت کی ہوتی تو ان کی مقبولیت ڈانواں ڈول نہ ہوتی ۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post فیروز والا: جعلی پیر کے کہنے پر ماں نے بیٹے کی جان لی
Next Post احتساب کے عمل کو ترقی کے راستے میں رکاوٹ نہیں بننے دیں گے: پرویز رشید

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.