yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

این اے 230: ووٹوں کی دوبارہ گنتی۔۔۔ صوبائی نشست پر شکست کے بعد ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کو ایک اور سرپرائز مل گیا

Web Editor August 5, 2018 1 min read
NA 230: Counting of votes ... After the defeat of the provincial constituency, Dr. Fahmida Mirza got another charge
Share this:

بدین؛ این اے 230 بدین میں دوبارہ گنتی پرجی ڈی اے کی ڈاکٹرفہمیدہ مرزا کو کامیاب قرار دے دیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق این اے 230 بدین پردوبارہ گنتی کاعمل مکمل ہو گیا ہے ،غیرحتمی غیر سرکاری نتیجہ کے مطابق جی ڈی اے کی ڈاکٹرفہمیدہ مرزا 95ہزار 64ووٹ لے کر کامیاب ہو گئیں ،

جبکہ پیپلزپارٹی کے رسول بخش چانڈیونے93ہزار 999ووٹ لیے ۔واضح رہے کہ رسول بخش چانڈیونے دوبارہ گنتی کی درخواست دی تھی۔ جبکہ اس سےقبل پی ایس 73 بدین میں دوبارہ گنتی کی درخواست پر ووٹوں کی گنتی کی گئی جس میں جی ڈی اے کی امیدوار اور دسابق اسپیکر قومی اسمبلی فہمیدہ مرزا نے 35912 ووٹ حاصل کیے جبکہ انکے مخالف امیدوار تاج ملا نے 37512 ووٹ حاصل کیے اس طرح پی ایس 73 سے تاج ملا کامیاب قرار پائے ہیں۔ واضح رہے کہ دوسری جانب بدین کے حلقے پی ایس73 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی جی ڈی اے کی فہمیدہ مرزا کی درخواست پر کی جا رہی ہےجن کو پیپلز پارٹی کےتاج محمد ملاح نے218 ووٹوں سے ہرایا تھا۔سوات کے حلقے پی کے 4 میں دوبارہ گنتی کا عمل ایک بار پھر تعطل کا شکار ہوگیا ہے، 3 دن بعدبھی پی کے 4 میں دوبارہ گنتی کا عمل شروع نہیں ہوسکاہے۔ذرائع کے مطابق پی کے 4 میں ووٹوں کے4 تھیلےغائب ہونے کے باعث دوبارہ گنتی کا عمل روک دیا گیا تھا جبکہ دوبارہ گنتی کی درخواست لیگی امیدوار امیر مقام نے دی تھی۔پی کے4 سے پی ٹی آئی کے عزیزاللہ گران کو 49ووٹوں کی برتری حاصل تھی تاہم سوات کے 105 پولنگ اسٹیشنز میں سے 101 پولنگ اسٹیشنز کی دوبارہ گنتی ہوچکی ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
How many Pakistani prisoners are there in Saudi prisons? The dangers in the international report came to light
Previous Post سعودی جیلوں میں کتنے پاکستانی قید ہیں ؟ بین الاقوامی رپورٹ میں دنگ کر ڈالنے والے عدادوشمار سامنے آگئے
Next Post باکمال لوگوں کی لاجواب سروس۔۔۔۔ مسافروں کو نئی دشواری کا سامنا ، کراچی سے پریشان کن خبر آ گئی
Exquisite service of innocent people .... Travelers got upset with Karachi, facing new problems

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.