yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

این اے 120: آج عمران خان کی ریلی، پی پی کا جلسہ

Web Editor September 14, 2017 1 min read
NA 120: Today Imran Khan rally, PPP jalsa
Share this:

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان این اے 120 کی انتخابی مہم مزید تیز کرنے کے لیے آج لاہور پہنچ رہےہیں ۔ وہ مال روڈ سے ریلی کی شکل میں داتا دربار بھی جائیں گے جبکہ پیپلزپارٹی کا آج مزنگ میں جلسہ کرےگی۔

NA 120: Today Imran Khan rally, PPP jalsaمسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کے بعد عمران خان بھی سے این اے 120 لاہور میں الیکشن کے لیے سرگرم ہوںگے ،مقامی قیادت نے عمران خان کی چیئرنگ کراس سے داتا دربار تک ریلی کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ ریلی سہ پہر چار بجے چیئرنگ کراس سے شروع ہوگی، چیئرنگ کراس سمیت چھ مقامات پر استقبالیہ کیمپ لگائے جائیں گے۔خواتین کارکن ریگل چوک جبکہ وکلا جی پی او چوک میں عمران خان کا استقبال کریں گے۔

تحریک انصاف کے رہنما اعجاز چوہدری کا کہنا ہے کہ عمران خان این اے 120 کی سیاسی سرگرمیو ں میں شریک نہیں ہوںگے۔ ادھرپی ٹی آئی نے عمران خان کے دورہ لاہور پر سیکورٹی انتظامات کے لیے کمشنر لاہور کو خط لکھ دیا ہے۔ دوسری جانب پیپلزپارٹی آج مزنگ میں جلسہ کرے گی،مریم نواز بھی اپنی والدہ کےحلقےمیں انتخابی مہم جاری رکھیں گی۔ واضح رہے کہ لاہور کا حلقہ این اے ۔120اس وقت پاکستانی سیاست کا مرکز بنا ہو اہے، سابق وزیر اعظم نوازشریف کی ناہلی کے باعث خالی ہونے والی نشست پر مسلم لیگ ن،پاکستا ن تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی ،ساری جماعتوں کی نظریں ہیں اور ساری جماعتوں نے اس نشست کے حصول کے لئے زور لگا دیا ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
If the neutral man was Chairman NAB, the country would not have been there, Siraj ul Haq
Previous Post غیرجانبدار آدمی چیئرمین نیب ہوتا تو ملک کا یہ حال نہ ہوتا، سراج الحق
Next Post سپریم کورٹ میں نواز نااہلی نظرثانی درخواست کی سماعت آج ہوگی
The hearing of the Nawaz disqualified pro-petition request will be done in the Supreme Court today

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.