yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

(ن) لیگی رہنما احسن اقبال لیڈی گاگا کی کس بات کے شیدائی نکل

Web Editor March 4, 2019 1 min read
(N) Leighing leader Ahsan Iqbal Lady Gaga got rid of what's happening
Share this:
واشنگٹن ( ویب ڈیسک ) امریکی گلوگارہ لیڈی گاگا کے ‘شیلو’ نامی گانے کو آسکر2019 میں بہترین نغمے کا ایوارڈ ملا۔ یہ گانا لیڈی گاگا کی زندگی پر بننے والی فلم ‘اے سٹار اِز بارن’ کا ہے۔ ایوارڈ وصول کرنے پر لیڈی گاگا نے جذباتی تقریر میں کہا کہ ’اصل بات جیتنا نہیں بلکہ کبھی ہار نہ ماننا ہے، اگر آپ ایک خواب رکھتے ہیں تو اس کو پورا کرنے کے لیے کوشش کرتے رہیں۔ سوشل میڈیا پر صارفین اور لیڈی گاگا کے فینز کی جانب سے اس جذباتی تقریر کو باربار شئیر کیا جا رہا ہے۔ پاکستان کے سابق وزیر داخلہ احسن اقبال بھی لیڈی گاگا کی تقریرکے دیوانے نکلے اور لیڈی گا گا کے جملوں کو اپنی ٹوئیٹ میں شئیر کرتے ہوئے لکھا ’انتہائی سبق آموز الفاظ‘۔اسی گانے پر لیڈی گاگا اور بریڈلے کوپر کی شاندار پر فارمنس نے بھی آسکر کی تقریب میں سماں باندھ دیا بلکہ نہ صرف تقریب سوشل میڈیا پر بھی اس پرفارمنس کا خاصا چرچا ہے۔ کچھ فینز کا کہنا ہے کہ یہ پرفارمنس دیکھ کر ایسا لگتا ہے کہ لیڈی گاگا اور بریڈلے کوپر ایک دوسرے کی محبت میں مبتلا ہیں۔ صرف یہ ہی نہیں ایم ٹی وی کی ٹوئیٹ کے مطابق لیڈی گاگا ایک ہی سال میں آسکر، گولڈن گلوب، بافٹا اور گریمی ایواڈ جیتنے والی پہلی خاتون بھی بن گئیں ہیں۔ لیڈی گاگا آسکرز کے ریڈ کارپٹ سے لے کر مرکزی تقریب تک چھائی رہیں۔ شاندار پرفارمنس اور تقریر کے علاوہ لیڈی گاگا کی جیولری بھی آسکر2019 میں مرکز نگاہ رہی۔ انھوں نے جیولری کے مشہور برانڈ ٹفنی کا ہار پہن رکھا تھا۔ جو کہ اس سے قبل 1961 میں مشہور برطانوی اداکارہ آڈرے ہیپ پرن نے زیب تن کیا تھا۔ یاد رہے کہ 2018 میں لیڈی گاگا کی زندگی پر بنائی گئی فلم، اے سٹار ازبارن، ایک جدوجہد کرتی گلوکارہ کی بڑھتی ہوئی شہرت اور ان کے ایک راک سٹار سے رومانوی تعلقات پر مبنی ہے جو ان کے ٹیلنٹ کی حوصلہ افزائی کرتا ہے۔
Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Actress Rima shares her extremely personal matter and sad fans of life
Previous Post اداکارہ ریما نے اپنی انتہائی پرائیویٹ معاملہ اور زندگی کا دکھ سکھ مداحوں سے شیئر کر ڈالا
Next Post فواد چودھری نے کہا کہ اپوزیشن نے بھارت کے خلاف جس طرح حکومت کا ساتھ دیاہے ، اس کا اعتراف وزیر اعظم نے کیاہے
Fad Chaudhary said that the Prime Minister has acknowledged the opposition government has given the government against India.

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.