yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
مقامی خبریں

مسلم لیگ ن اور اقلیتی برادری کی طرف سے وزیر اعظم محمد نواز شریف کی جلد صحت یابی کے لئے دعائیہ تقریبات

Yesurdu June 1, 2016 1 min read
Share this:
N and Prime Minister
N and Prime Minister

ننکانہ صاحب (محمد قمر عباس)مسلم لیگ ن اور اقلیتی برادری کی طرف سے وزیر اعظم محمد نواز شریف کی جلد صحت یابی کے لئے دعائیہ تقریبات کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری رہا ،سکھ برادری کے زیر اہتمام محمد نواز شریف کی جلد صحت یابی کے لئے گوردوارہ جنم استھان ننکانہ صاحب میں خصوصی ارداس(دعا ) کیا گیا جس میں گوردوارہ کے ہیڈ گرنتھی گیانی پریم سنگھ ،گرنتھی گیانی دیا سنگھ ،ضلعی صدر اقلیتی ونگ سردار کلونت سنگھ ،جنرل سیکرٹری سکھ کونسل آف پاکستان سردار سرجیت سنگھ کنول سمیت سکھ مذہب سے تعلق رکھنے والے افراد کی بڑی تعداد نے شرکت کی ،اس موقع پر سکھ کمیونٹی کے افراد نے اپنی مذہبی رسومات کی ادائیگی کے دوران وزیر اعظم محمد نواز شریف کی جلد صحت یابی اوربخریت وطن واپسی کے لئے خصوصی دعا کی ،تقریب میں مسلم لیگ ن کی رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل سمیت منتخب ناظمین سمیت کارکنان کی بڑی تعداد بھی شامل تھی ،وزیر اعظم محمد نواز شریف کی جلد صحت یابی کے لئے مسیحی برادری کی طرف سے آرمی سالویشن چرچ میں دعائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں چرچ کے پادری شمعون نے محمد نواز شریف کی جلد صحت یابی کے لئے خصوصی دعا کروائی ،دعائیہ تقریب میں مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والے مرد و خواتین کی بڑی تعداد نے شرکت کی ،مسلم لیگ ن سٹی ننکانہ صاحب کے زیر اہتمام ایم این اے ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل کی رہائش گا ہ میں محمد نواز شریف کی جلد صحت یابی کے لئے دعائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں ایم این اے ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل ،مسلم لیگی عہدیدران رائے صفدر علی ،رائے رضوان سلطان ،چیئر مین عبد اللہ مجاہد، شاہد شہزاد کھو کھر ، نثار انور ہاشمی ، رائے آصف اور پرسنل سیکرٹری ایم این اے کرامت علی خاں ، ملک محمد سلیم اختر ، جنرل کونسلرز سمیت مسلم لیگی کارکنان ،سو ل سوسائٹی اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور وزیر اعظم محمد نواز شریف کی جلد صحت یابی کے لئے خصوصی دعا کی ،مسلم لیگ ن یوتھ ونگ تحصیل ننکانہ صاحب کے جوائنٹ سیکرٹری رائے نور احمد کھرل کی رہائش گا ہ پر بھی محمد نواز شریف کی صحت یابی اور بخریت واپسی کے لئے خصوصی دعا کروائی گئی ۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
PTI France Dinner
Previous Post تحریک انصاف فرانس کی جانب سے ایک گرینڈ اعشایہ کا اہتمام کیا گیا۔
Next Post رمضان المبارک میںلگائے گئے 6 سستے بازار میں پولیس کے فول پروف سکیورٹی انتظامات مکمل کرلئے ہیں، رانا ا یاز سلیم

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.