yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

میری بیوی سے علیحدگی ہو گئی ہے

Web Editor August 4, 2018 1 min read
I separated from my wife
Share this:

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر اور چیف سلیکٹر انضمام الحق کے درمیان شدید لڑائی کا انکشاف ہوا ہے۔ معروف سپورٹس صحافی عبد الماجد بھٹی نے انکشاف کیا کہ دورہ انگلینڈ سے پہلے محمد حفیظ کو سکواڈ میں شامل کرنے کے معاملے پر مکی آرتھر اورانضمام الحق میں شدید لڑائی ہو گئی تھی۔ انضمام الحق محمد حفیظ کو سکواڈ میں شامل کرنا چاہتے تھے لیکن مکی آرتھر انہیں سکواڈ میں شامل نہیں کرنا چاہتے تھے، اس معاملے پر بحث بڑھ کر تلخ کلامی کی صورت اختیار کرگئی۔ بعدازاں مکی آرتھر نے انضمام الحق سے یہ کہہ کر معذرت کر لی تھی کہ ان کی اپنی بیوی سے علیحدگی ہوگئی ہے اس وجہ سے وہ کنٹرول سے باہر ہوگئے تھے۔ مکی آرتھر کی جانب سے معذرت کے باوجود محمد حفیظ کو دورہ انگلینڈ پر ٹیم کے ساتھ نہیں لے کر جایا گیا۔ اس کے بعد محمد حفیظ کو دورہ زمبابوے میں شامل کیا گیا لیکن انہیں وہاں صرف دو ٹی ٹوئنٹی میچز کھلائے گئے، ون ڈے سریز میں محمد حفیظ کو موقع نہیں دیا گیا۔ زمبابوے کے خلاف آخری ون ڈے میچ سے پہلے محمد حفیظ نے مکی آر تھر سے پوچھا کہ میرا کیا مستقبل ہے؟ اس پر مکی آرتھر نے کہا کہ تم آخری میچ کھیلو گے لیکن محمد حفیظ نے یہ کہہ کر آخری میچ کھیلنے سے معذرت کر لی کہ امام الحق نے دو سنچریاں بنا لی ہیں، آخری میچ میں بھی انہیں ہی چانس دیا جانا چاہیے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
MQM leader told the real reason to make government with Tehreek-e-Insaf
Previous Post ایم کیو ایم کے رہنما نے تحریک انصاف کے ساتھ حکومت بنانے کی اصل وجہ بتا دی
Next Post سنگر اکمل بسرا کے نئے گیت نے دھوم مچا دی
The new song of Singer Akmal Basra has begun

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.